Tue, 14 Apr 2020 11:57:26
عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے برطانیہ میں لاگو لاک ڈاؤن کی مدت7؍مئی تک بڑھائی جائے گی۔ ’ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ اور موجودہ وقت میں نگراں وزیر اعظم ڈومینک راب اس کا باضابطہ اعلان جمعرات کو کریں گے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 11:43:35
پی ایم نریندر مودی نے منگل کی صبح ملک سے خطاب کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کی مدت 3 مئی تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سبھی ریاستوں اور علاقوں پر سخت نظر رکھی جائے گی اور یہ دیکھا جائے گا کہ کہاں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور کورونا انفیکشن قابو میں ہے، ایسی ریاستوں اور جگہوں میں 20 اپریل سے کچھ چھوٹ دی جا سکتی ہے۔ پی ایم مودی نے آج اپنے خطاب کے دوران جو کچھ
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:46:19
ہندوستان، خلیجی علاقہ کے کئی ممالک جیسے متحدہ عرب امارات، قطر اور عمان میں کورونا وائس انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کئے گئے زبردست اقدامات کے، تارکین وطن پر امکانی اثر کا جائزہ لینے میں مصرف ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:22:36
ولیس نے آج 4 صحافیوں اور دیگر 2؍افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے اور کہا ہے کہ اِن تمام نے ایک واقعہ کے بارے میں فرضی؍جھوٹی نیوز پھیلائی تھی۔مذکورہ واقعہ میں ایک خاتون نے اپنے 5؍ بچوں کو دریا گنگا میں پھینک دیا تھا۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:07:43
لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں عام لوگوں کا جینا حرام ہوگیا ہے وہیں پر کچھ لوگوں کو عجیب عجیب شرارتیں سوجھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک حرکت اڈپی میں ایک نامعلوم نوجوان نے کی ہے،
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:02:49
کورونا وائرس وباء کی وجہ سے معاشی، تعلیمی اور سماجی سرگرمیاں جہاں ٹھپ ہوگئی ہیں، وہیں پر سیاسی سرگرمیوں کو ملتوی کرنا حکومت کے لئے ضروری ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 09:55:13
منگلورو کے مضافات میں واقع چمبوگُڈے کے رہائشی ایک شخص میں کورونا وائرس پوزیٹیو نکلنے کے بعد اس علاقے کے عوام سے اپنا طبی معائنہ کروانے کے لئے رکن اسمبلی یوٹی قادر نے مسجد کے مائک سے اپیل کی۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 09:50:45
کیرالہ سے جڑنے والی منگلورو کی سرحد پر کڑی چوکسی برتی جارہی ہے اور سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد ریاستی حکومت کے حکم کے مطابق چیک پوسٹ پرپولیس کے ذریعے دستاویزات کا جائزہ لینے اور ڈاکٹروں کی طرف سے مریضوں کی طبی جانچ کرنے کے بعد ہی ایمرجنسی علاج کی ضرورت والے عام مریضوں کو منگلورو میں داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 00:32:29
آج پیر ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں سے کورونا کے 15 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں تین کورونا کے مریضوں کا تعلق ہبلی۔دھارواڑ سے ہیں۔ ایسے میں خبر ملی ہے کہ ان تین میں سے ایک کورونا مریض کا رابطہ ضلع اُترکنڑا کے یلاپور سے جا ملا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy