Mon, 05 Apr 2021 22:38:07
مرکزی حکومت کے ایک اہم منصوبہ 'ساگر مالا' کے تحت بینگرے میں بندرگاہی علاقے کو وسیع اور گہرا کرنے کے لئے کیپیٹل ڈریجنگ ( ریت اور کیچڑ نکالنے) اورکوسٹل برتھ (گودی) تعمیر کرنے کی مخالفت میں یہاں کے ماہی گیروں اور عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرا کیا۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 22:32:01
سمندری کیچڑ نکالنے کے لئے استعمال ہونے والا مخصوص جہاز(ڈریجر) جو منگلورو کے پاس گُڈے کوپالا میں اُتھلے پانی میں پھنسا ہوا تھا اس کی حفاظت پر مامور شنکر نامی گارڈ کی لاش بڑے پراسرار حالت میں جہاز پر سے برآمد ہوئی ہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 22:25:58
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا انتظام و انصرام آدانی گروپ کو سونپنے کے بعد اس کے داخلی داروازے پر آدانی ایئر پورٹ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔ جبکہ شروع دن سے مقامی لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ لیکن اب نام بدلے جانے پر مخالفین کی طرف سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تیاریاں کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 19:51:27
جامعہ مرکز الثقافۃ السنیہ میں ۳۴ ویں یوم تاسیس پر منعقدہ دوروزہ عظیم الشان ختم البخاری ودستار بندی کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔آخری سیشن میں ریاست سمیت پڑوسی ریاستوں سے بھی مختلف ذمہ داران، علما، مشائخ،سادات اورعمائدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید شریک رہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 13:22:30
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے رمیش جار کی ہولی کی مبینہ سی ڈی میں شامل لڑکی کی طرف سے اس معاملہ کی جانچ میں لگی ایس آئی ٹی کی نیت پر سوال اٹھائے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگر متاثرہ لڑکی کو ایس آئی ٹی کی جانے پر اطمینان نہیں ہے تو حکومت اس معاملہ کی جانچ کسی اور ایجنسی کے ذریعے کروائے ۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 12:37:10
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ایک بار پھر خوفناک شکل اختیار کر رہی کورونا وبا کے خلاف مہم میں کامیابی کے لئے عوامی شراکتداری اور عوامی تحریک کو جا ری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 12:25:00
انڈونیشیا میں گزشتہ دو دنوں سے جاری طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 12:08:13
سابق اور وزیر رمیش جارکی ہولی کی مبینہ سی ڈی میں شامل لڑکی جس سے ایس آئی ٹی کی طرف سے پوچھ گچھ گزشتہ چھ دنوں سے جاری ہے، اس لڑکی نے شہر کے پولیس کمشنر کمل پنت کو لکھے گئے ایک مکتوب میں شکایت کی ہے کہ اس کو انصاف دینے کی بجائے ایسا لگتا ہے کہ ایس آئی ٹی کے ذریعہ اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy