Mon, 21 Jun 2021 11:24:37
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مشن نے واضح کیا ہے کہ آئی ٹی کے نئے قوانین عام سوشیل میڈیا صارفین کو بااختیار بنانے کیلئے وضع کئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 11:20:11
حالیہ دنوں ہی میں ہریانہ کے میوات، دہلی سے متصل غازی آباد کے لونی میں اور ملک کے بعض دوسرے مقامات پر ماب لنچنگ اور مساجد کی شہادت اور بے حرمتی کے افسوسناک واقعات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ یہ مذہبی منافرت ملک کو ترقی نہیں تباہی کے راستہ پر لے جارہی ہے۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 11:15:29
کرناٹک میں بی جے پی میں قیادت کی تبدیلی کے مطالبہ کو لے کر جو سیاسی بحران کھڑا ہو ا ہے وہ جلد ختم ہو تا نظر نہیں آ رہا ہے۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 23:59:46
قومی راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں مسلسل کمی کے پیش نظر دہلی حکومت نے اتوار کے روز پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ کیجریوال حکومت نے ان لاک کے تحت دہلی میں 50 فیصد سیٹنگ کی صلاحیت کے ساتھ دوپہر 12 بجے سے لے کر رات 10 بجے تک کھل سکیں گے۔ دہلی میں تاحال ریستوراں 50 فیصد سیٹنگ کیپسٹی کے ساتھ صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک کھولے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 23:55:21
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے کووڈ-19 وبائی امراض کی دوسری لہر کے دوران کئی رکاوٹوں کے باوجود چند ماہ میں اپنے فیز4 کوریڈور کی تعمیراتی کام کو جاری رکھا اور کچھ اہم کامیابیاں حاصل کیں، اپریل 2021 میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے سے پہلے ڈی ایم آر سی سائٹوں پر مزدوروں کی تعداد 4000 سے زیادہ تھی۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 23:51:01
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں دس بچوں کی پیدائش نے عالمی میڈیا کی توجہ اس واقعے کی طرف موڑ دی تھی، مگر اس حوالے سے تازہ پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ جنوبی افریقی خاتون37 سالہ ’گوزئیم سیتھول‘ اپنے خاندان کے ساتھ 10 بچوں کو جنم دینے کا جھوٹ بولا تھا۔ اس نے دعویٰ کیا تھا کہ چند روز قبل اس نے 7 بچوں اور 3 بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 23:47:34
کانگریس نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے چندے کی رقم میں لوٹ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے ’رام دروہ‘ (رام سے غداری) قرار دیا اور کہا کہ اس پورے معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تفتیش کروائی جانی چاہیے۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 23:44:26
لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) نے صدر چراغ پاسوان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی میں ہوئی بغاوت کے بعد ایل جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ اتوار کے روز یہاں ہوئی میٹنگ میں متفقہ طور پر چراغ پاسوان میں اعتماد کا اظہار کیا اور ان کے تمام فیصلوں سے اتفاق کیا۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 23:37:46
بنگلورو سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیے گئے تریپورہ کے حبیب میاں کی کل جیل سے رہائی عمل میں آئی، جس کے بعد انہیں بنگلور سے بذریعہ ہوائی جہاز تریپورہ بھیج دیا گیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy