Sun, 05 Sep 2021 00:23:01
ملک میں بے روزگاری کو مسئلہ بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے یوتھ لیڈر انوپم نے 17 ستمبر کو وزیر اعظم مودی کی سالگرہ کے موقع پر بڑا اعلان کیا ہے۔ ہلا بول کے بانی اور قومی صدر انوپم نے کہاہے کہ وزیر اعظم مودی کی سالگرہ جملہ اور بے روزگاری کے لیے وقف ہو گی۔
View more
Sun, 05 Sep 2021 00:17:21
بہار میں کئی ندیاں اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ ریاست کے 15 اضلاع کی تقریباً 20 لاکھ سے زائد آبادی اب بھی سیلاب کی زد میں ہے۔ ریاست میں سیلاب کے قہر سے اب تک 53 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Sun, 05 Sep 2021 00:12:27
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال کے اس بھوانی پور میں ضمنی الیکشن کا اعلان کر دیا ہے جہاں سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مغربی بنگال اسمبلی کے لیے منتخب ہونے کی کوشش کریں گی۔
View more
Sun, 05 Sep 2021 00:08:28
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ماہرین کے مطابق کووڈ-19 کی تیسری لہر اکتوبر مہینے میں عروج پر رہ سکتی ہے،
View more
Sun, 05 Sep 2021 00:02:04
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ مغربی بنگال کی بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب 30 ستمبر کو کرائے جائیں گے۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 23:59:03
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کے ان دعوؤں کو جھوٹ سے تعبیر کیا ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو یکساں حقوق مل رہے ہیں۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 23:53:43
شمال مشرقی دہلی فساد میں الزامِ ناحق کی شکار دو چھوٹے بچوں کی ماں تبسم کو بالآخر دس ماہ بعد ضمانت مل گئی۔ جج سبرامنیم پرساد نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کورٹ کا یہ آئینی فریضہ ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ سرکار کی زیادتی کی وجہ سے کسی فرد کی شخصی آزادی متاثر نہ ہو۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 23:50:59
عام آدمی پارٹی (عآپ) نے بی جے پی پر دہلی میں کارپوریشن کی سرکاری ڈسپنسری کو پرائیویٹ ہاتھوں میں سونپنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy