ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / پولینڈ: طیارے میں کے حادثے میں ہلاک ہو جانے والے صدر کی ساتویں برسی

پولینڈ: طیارے میں کے حادثے میں ہلاک ہو جانے والے صدر کی ساتویں برسی

Mon, 10 Apr 2017 22:27:23    S.O. News Service

منیلا،10اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)آج پیر دس اپریل کو پولینڈ میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو جانے والے صدر لیخ کاچنسکی کی ساتویں برسی کے سلسلے میں خصوصی تقریبات کا اہتمام ہے۔ آج صبح پولستانی صدر اور وزیراعظم نے لیخ کاچنسکی کے مقبرے پر پھول بھی رکھے۔ اس سلسلے میں خصوصی دعائیہ عبادات اور سوگوار تقریبات میں ہلاک ہو جانے والے صدر کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ لیخ کاچنسکی کے جڑواں بھائی اور حکمران سیاسی جماعت کے سربراہ یاروسلاو کاچنسکی نے طیارے کے حادثے کو پولینڈ کی تاریخ کے المناک ترین واقعات میں شمار کیا ہے۔
 


Share: