ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پارٹی کے قائد صرف ادھو ٹھاکرے ہیں: سنجے راوت

پارٹی کے قائد صرف ادھو ٹھاکرے ہیں: سنجے راوت

Sun, 24 Jul 2022 11:27:05    S.O. News Service

ممبئی، 24؍جولائی(ایس او نیوذ؍ایجنسی)الیکشن کمیشن کی جانب سے شیو سینا کے ادھو ٹھاکرے دھڑے اور ایکناتھ شنڈے دھڑے کو پارٹی میں اکثریت کے ثبوت پیش کرنے کیلئے طلب کرنے پر سنجے راوت نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کے عوام کیلئے یہ حیرت ناک ہے۔ بالا صاحب ٹھاکرنے 56 سال قبل ہندوتوا کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس پارٹی کو قائم کیا تھا اور الیکشن کمیشن ان کی تنظیم پر سوال اٹھا رہا ہے۔ دہلی ہماری پارٹی کو تباہ کر دینا چاہتی ہے۔ادھو ٹھاکرے آج شیو سینا کے تنہا وقائد ہیں۔


Share: