ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / وزیر اعظم نے ویر ساورکر کو دی خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے ویر ساورکر کو دی خراج عقیدت پیش کیا

Sun, 26 Feb 2017 21:31:07    S.O. News Service

نئی دہلی،26فروری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندر مودی نے مجاہد آزادی ویر دامودر ساورکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم مودی نے اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھاکہ ویر ساورکر کی برسی کے موقع پر میں انہیں یاد کر رہا ہوں،وہ ایک سچے محب وطن تھے جو ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور کرتے تھے۔قابل ذکر ہے کہ ساورکر کی پیدائش 28مئی، 1883کو ہوئی تھی اور 26فروری، 1966کو ان کا انتقال ہو گیا تھا۔انہوں نے 1857کی پہلی جنگ آزادی کی تحریک کی سنسنی خیز اور تحقیقی تاریخ لکھی تھی۔
 


Share: