چنتامنی: 17 /اگست(محمد اسلم؍ ایس او نیوز)آج دوپہر چنتامنی رورل پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر لیاقت اللہ ودیگر پولیس اہلکاروں نے تعلقہ کے ناگ دیناہلی کے قریب غیر قانونی ریت کو بھر کر جارہی لاری کو ضبط کرکہ لاری مالک پر 25ہزار روپئے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ لاری کو پولیس اپنے قبضے میں کرکہ معاملہ درج کرلی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔