نیو یارک،22؍جنوری (ایس او نیوز؍ایجنسی) امریکا کے قرضے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جب کہ ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے۔ امریکا کے قرضے 31.1 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذآرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نے ایوان کی سپیکر کیون میک کارتھی سمیت کانگریس کے رہنماؤں کو بتایا کہ ان کا محکمہ خصوصی کیش مینجمنٹ کے ذریعے ڈیفالٹ کے خطرے کو پانچ جون تک ٹال سکتا ہے۔.فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکا کے قرضے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جب کہ ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے۔ امریکا کے قرضے 31.خاص رپورٹ فائل فوٹو—یوسین بولٹ جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ کے 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز چوری ہو گئے ہیں۔ یوسین بولٹ کے وکیل کا کہنا ہے کہ یوسین بولٹ کے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالرزکسی نے نکال لیے ہیں اب ان کے اکاؤنٹ میں 12 ہزار ڈالرز باقی ہیں۔ وکیل نے کہاکہ یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ڈالرز ان کی ریٹائرمنٹ اور زندگی بھر کی جمع پونجی تھی۔ انہوں نے مزید کہاکہ عالمی شہرت یافتہ اتھیلیٹ کے اکاؤنٹ سے پیسے چوری ہونا کسی کے لیے بھی پریشان کن خبر ہے، انہوں نے یہ اکاؤنٹ اپنی نجی پنشن کے لیے بنایا تھا۔ دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے.۔