ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن 23فروری سے

بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن 23فروری سے

Fri, 27 Jan 2017 21:46:33    S.O. News Service

پٹنہ27جنوری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)بہار حکومت کا بجٹ سیشن 23فروری سے شروع ہو گا اور 27فروری کو بجٹ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔بہر حال بجٹ کو عوامی مفادات سے لیس بنانے کے لئے محکمہ خزانہ کی طرف سے میٹنگ کرنے کا دور جاری ہے۔غور طلب ہے کہ بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن 23فروری سے 31مارچ تک چلے گا اور ریاست کا عام بجٹ 27فروری کو پیش کیا جائے گا۔وہیں 28فروری کو گورنر کے خطاب پر شکریہ تجویز پڑھی جائے گی۔بجٹ سیشن میں مجموعی طور پر 23میٹنگیں ہوں گی۔
 


Share: