ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلورو: گروہا جیوتی کیلئے 8 لاکھ سے زیادہ صارفین نے رجسٹریشن  کیا 

بنگلورو: گروہا جیوتی کیلئے 8 لاکھ سے زیادہ صارفین نے رجسٹریشن  کیا 

Thu, 22 Jun 2023 12:13:16    S.O. News Service

بنگلورو، 22/جون (ایس او نیوز/ایجنسی) ریاستی حکومت کی جانب سے 200 یونٹ مفت بجلی حاصل کرنے والی گیارنٹی اسکیم ’’گروہا جیوتی‘‘ کیلئے کرناٹک ون، گرام ون اور بنگلورو ون مراکز میں رجسٹریشن کیا ہے۔ 

سرکاری ذرائع کے مطابق گذشتہ تین دنوں سے رجسٹریشن جاری ہے، پہلے دن کے مقابلے دوسرے دن عوام کا زبردست ردعمل دکھائی دیا، جس کے تحت پہلے دن 96،305 صارفین نے رجسٹریشن کیا، دوسرے دن 33434 صارفین نے اور تیسرے دن 3،85،481 صارفین نے رجسٹریشن کرایا ہے۔ اس طرح کل 8،16،631 گرہا جیوتی اسکیم کے لئے رجسٹریشن کا آغاز 18 جون بروز اتوار سے ہوا۔ 


Share: