ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / ایران میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 35ہو گئی

ایران میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 35ہو گئی

Sun, 16 Apr 2017 17:13:48    S.O. News Service

تہران16اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)شمال مشرقی ایران میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35ہو گئی ہے۔ ایران میں حکام کے مطابق چار صوبوں میں آنے والیسیلاب کے باعث آٹھ افراد لاپتہ بھی ہوئے، جن کی تلاش جاری ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جمعے کو شروع ہوا، جو مسلسل جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ نقصان عجب شیر اور آذرشہر میں ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
 


Share: