گواسکر بولے، ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو 4-1سے مات دے گی وراٹ بریگیڈ

Source: S.O. News Service | Published on 19th August 2017, 7:57 PM | اسپورٹس |

کولمبو،19اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستان کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے کی پیشن گوئی کی ہے کہ ون ڈے سیریز میں ویراٹ کوہلی کی ٹیم 4-1سے فتح درج ہوگی،تاہم گواسکر نے اس بات کا اشارہ کیا کہ سفید بال کی کرکٹ ٹیم میں سری لنکا ٹیم کو واپسی کا اعتماد ہوگا۔ویسے انہوں نے امید کی ہے کہ میزبان ٹیم ہندوستانی ٹیم کے خلاف لڑنے کا مقابلہ کرے گی جو ٹیسٹ سیریز3-0سے جیتنے کے بعد اعتماد سے بھرا ہوا ہے۔گواسکر نے کہاکہ مجھے توقع ہے کہ یہ سیریز ہندوستان 4-1سے جیتے گا۔سری لنکا کے بلے بازوں کے لئے سفید بال سے کھیلنا آسان ہوگا لیکن ان کی گیندباجی تھوڑی کمزور دکھائی دیتا ہے۔گواسکر نے منیش پانڈے کو حتمی الیون میں شامل کرنے کی پیروی کی ہے،وہ چاہتے ہیں کہ پانڈے کو ٹیم کی انتظامیہ مزید مواقع دے تاکہ وہ اپنے آپ کونکھارسکے۔گواسکر نے کہاکہ منیش پانڈے ٹیم میں جگہ حاصل کرنے کے حق دار ہیں،وہ بہترین فیلڈر ہیں،وہ مواقع ملنے کے ساتھ بہتر ہی ہوگا۔
کولمبو ٹیم میں ہندوستان نے ایک پاری اور 53رنز سے جیت لیا اور پلیکل میں ایک پاری اور 171رنز سے جیتا۔
گواسکرنے تاہم کہاکہ سری لنکا کی گیند بازی سے تشویشناک ہے اور وہ امید رکھتے ہیں کہ ہندوستانی بیٹنگ ان پر دباؤ بناتے ہوئے سیریز میں اپنے دبدبہ بنائیں گے۔ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلے میچ کل کھیلا جائے گا۔اس کا دوسرا میچ پلیکل اور کولمبو میں کھیلاجائے گا اور آخری میچ 3ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
 

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...