بھٹکل انجمن پی یو کالج فار ویمن میں بھی منائی گئی یوم جمہوریہ تقریب؛ ہندوستانی دستور میں پچیس ابواب اور ۴۴۸ دفعا ت

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 1st February 2019, 7:29 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل یکم فروری (ایس او نیوز/راست) مو رخہ ۲۶ جنو ری ۲۰۱۹ بر و ز سنیچر پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کے احا طے میں صبح ساڑھے  سا ت بجے پر نسپل ڈا کٹر فر زا نہ محتشم کی سر پر ستی میں رسم ِ پر چم کشا ئی کو انجا م دیا گیا ۔اس پر مسرت مو قع کی تقریب میں محترمہ شریفہ شیخ (انگریز ی لیکچرار) جلسہ کی نظا مت کی ذمہ دا ری سنبھا لی۔رقیّہ کو بٹّے،عا ئشہ صفا،نجد ہ،اور فدا نے یو م ِ جمہو ریہ کے متعلق نہا یت ہی پر جو ش انداز میں تقاریر  پیش کیں۔حفصہ اور سا تھی نے ملی نغما ت پیش کئے۔

محترمہ ثنا خا ن (سیا سیات لیکچرار) نے یو م ِ جمہو ریہ کی ستّرویں سا لگرہ پر مبا رکبا د پیش کرتے ہوئے اپنے دلکش اندا ز میں فر ما یا کہ ۲۶ جنوری ۱۹۵۰ کو ہندو ستا نی تا ریخ میں بہت زیا دہ اہمیت اس لئے حا صل ہے کہ اس دن ہند وستا ن کے آئین کا نفا ذ کیا گیا۔ہندو ستا ن ایک خو د مختار ملک اور ایک مکمل طو ر پر رپبلکن یو نٹ بن گیا۔انہوں نے بتایا کہ  ہندو ستانی دستور، دستور سا ز کمیٹی کے صدر ڈا کٹر بی۔آر امبیڈکر اور ارا کین کی کا و شو ں کا نتیجہ ہے۔ہندو ستا نی دستور ، تحریری اوردنیا کا سب سے طویل دستو ر ہے۔جس میں پچیس ابواب اور ۴۴۸ دفعا ت مو جو د ہیں۔

محترمہ نے اپنے خطا ب میں قو می پرچم کی اہمیت کے متعلق معلو ما ت فرا ہم کر تے ہو ئے فرما یا کہ بھا رت کا قو می پرچم زعفرا نی ،سفید اور سبز اِن رنگو ں کی افقی مستطیل پٹّیوں پر مشتمل ہے۔اور اس سفید پٹّی کے وسط میں نیلے رنگ کا اشو ک چکر ہے۔اسی سمیت قو می پرچم کے خا لق بینگا لی ونکا یا کے متعلق طا لبا ت کو جا نکا ری دی۔آخر میں انہو ں نے جمہو ریہ ہند کو مثا لی جمہو ری ملک بنا نے کے مثبت فکر کے سا تھ کو شش کر نے کی تا کید کی۔محترمہ شر یفہ شیخ کے ہد یہ تشکر کے سا تھ جلسہ اختتام پذیر ہوا ۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...