انڈین اوورسیز بینک میں 55کروڑ روپوں کی دھوکہ دہی۔ منیجر سمیت 5ملزمین گرفتار

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 29th November 2017, 12:59 PM | ساحلی خبریں |

منگلورو29؍نومبر (ایس او نیوز)کچھ دن پہلے انڈین اوورسیز بینک کی کولائی شاخ میں سرکاری محکمہ کرناٹکا رورل انفرااسٹرکچر لمیٹیڈ (KRIDL)کی طرف سے فکسڈ ڈپازٹ میں جمع کیے گئے 55کروڑ روپوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرنے پر بینک کے منیجر سمیت 5ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار شد ہ ملزمین کی شناخت IOBکے ریجنل منیجر سیرین مدھو سدن،سیجو ، سنیل، جیری اور سلام کے طور پر کی گئی ہے، جنہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔اس فراڈ اوربدعنوانی کے سلسلے میں KRIDLکے تین افسران کو بھی معطل کرکے ان کے کردار کے تعلق سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...