منگلورو کوسٹ گارڈنے بیچ سمندر میں پھنسے 15ماہی گیروں کو بچالیا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 21st March 2019, 12:44 PM | ساحلی خبریں |

منگلورو21؍مارچ (ایس او نیوز) کاروار سمندری علاقے میں 46 ناٹیکل مایئلس کی دوری پرایمانیول کونھپّا نامی ماہی گیر کشتی کا انجن جب بیچ سمندر میں فیل ہوگیا اور اس پر موجود 11ماہی گیر مصیبت میں پھنس گئے توکنّور ڈسٹرکٹ ڈِسیاسٹر منیجمنٹ اتھاریٹی نے ڈی ایچ او کے افسران کو فوری طور پر اس کی اطلاع کردی۔

فوری امداد طلب کرنے والی کال موصول ہوتے ہی کوسٹ گارڈ ریجنل ہیڈ کوارٹر(آر ایچ کیو) اور ڈی ایچ کیو۔3 کی ٹیم سے منسلک عملہ فوری طور پر متعلقہ مقام تک پہنچ گیا اور کشتی پر موجود 11ماہی گیروں کو بحفاظت بچالانے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ خبر بھی موصول ہوئی ہے کہ منگلورو بندرگاہ سے 75ناٹیکل مائیلس کی دوری پر جاپملا مٹھا نامی ایک اور ماہی گیر کشتی ڈوب رہی تھی تو کوسٹ گارڈ کے افسران نے جائے وقوع پر پہنچ کر موجود 4ماہی گیروں کو بچالیا ہے۔ڈی آئی جی ایس ایس ڈاسیلا نے بیچ سمندر میں پھنسے ہوئے تمام ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...