منگلورومیں ڈھائی لاکھ روپئے مالیت کا گانجہ ضبط : 2گرفتار

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 24th May 2017, 8:57 PM | ساحلی خبریں |

منگلورو:24/مئی (ایس اؤنیوز)اُڑیسہ سے منگلورو کے لئے گانجہ سپلائی کرنےو الے دونوجوانوں کو پولس نے گرفتارکرتے ہوئے ان سے موبائیل ، نقد رقم وغیرہ کو ضبط کرلیا ہے۔

شہر کے منگلا کھیل میدان کے اطراف گانجہ فروخت کرنے کی کوشش کررہے دونوں ملزموں کو رنگے ہاتھوں دبوچ لینے کی ذرائع نے خبر دی ہے۔ گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت اُڑیسہ کے شانتنوکمار شاہو(20) اور پنمبور کے وکرم (27)بتائی گئی ہے۔ ملزموں سے 2.5لاکھ روپیوں مالیت کا 5کے جی گانجہ اور گانجہ سپلائی کے لئے استعمال کئے جانے والے رکشا کو ضبط کرلیا ہے۔ برکے پولس تھانے میں گانجہ سپلائی کو لے کر کیس درج کرلیا گیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔