کاروارکے رحیم خان یونیٹی ہائی اسکول میں مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 20th November 2017, 10:48 PM | ساحلی خبریں |

کاروار:20/ نومبر (ایس اؤنیوز)شہر کے کوڑی باگ رحیم خان یونیٹی ہائی اسکول میں ہیلتھ وے اسپتال گوا پنجی اور مانڈلک چارٹیبل اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔

کیمپ میں قریب 522لوگوں نے اپنی صحت کی جانچ کراتے ہوئے ستفادہ کیا۔ کیمپ میں مریضوں کا کئی ڈاکٹروں نے معائنہ کرتے ہوئے مفید صلاح ومشورے دئیے۔ ڈاکٹروجئے نائک، ڈاکٹر اگنیان دیپ  گاؤنکر، ڈاکٹر نکیل سونتکے ، ڈاکٹر اُدئیے این پریتم ، ڈاکٹر دیپیکا کامت، ڈاکٹر ادھو پوار، ڈاکٹر مہیندر ، ڈاکٹرا نوپما، ڈاکٹر نلیش سمیت کئی عملہ شریک تھا۔ کیمپ میں مریضوں کے درمیان مفت دوائیاں تقسیم کی گئیں۔ مانڈلک ٹرسٹ کے صدر ایس آئی مانڈلیکر، مناف خان، منصور مانڈلک، عبدالغفور مانڈلک وغیرہ موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔