کاروار : ضروری دستاویزات سونپ کر معاوضہ حاصل کریں : قو می شاہراہ معاون کمشنر کی ہدایت

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 7th August 2018, 8:41 PM | ساحلی خبریں |

کاروار  :7/ اگست (ایس اؤ نیوز)   کاروار پرادھیکار قومی شاہراہ 66اور معاون کمشنر نے قومی شاہراہ 66کی توسیع کے لئے حصول کی گئی زمینات کے مالکان سے   اگلے 15 دنوں میں ضروری کاغذات سونپ کر معاوضہ حاصل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

فورلین کی توسیع کے لئے کاروار تعلقہ میں جن زمین   مالکان کو معاوضہ نہیں ملا ہے تو وہ متعلقہ ضروری  دستاویزات پیش نہیں کئے ہیں اور معاوضہ حاصل کرنے کے لئے کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ایسے زمین مالکان سے کہا گیا ہے کہ فوری طورپر ضروری دستاویزات سونپ کرکے معاوضہ حاصل کریں۔ اگر وہ متعلقہ دنوں میں معاوضہ حاصل نہیں کرپائے تو انہیں معاوضے کے متعلق کوئی دلچسپی نہیں ہونے والی فہرست میں شمار کرتے ہوئے ضوابط کے تحت کارروائی کئے جانے کی معاون کمشنر نے جانکاری دی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...