فاف ڈپلوسس کوملی جنوبی افریقہ کے تینوں فارمیٹس کی کمان

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 13th September 2017, 12:18 PM | اسپورٹس |

جوہانسبرگ،12؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)اے بی ڈی ویلیئرز کے کپتانی سے ہٹنے کے بعد فاف ڈو پلیسس کو جنوبی افریقہ کے تین فارمیٹس کی کپتانی سونپی گئی ہے۔وہ اکتوبر میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ون ڈے میچوں میں جنوبی افریقہ کی کپتانی کریں گے۔اوٹس گبسن کوکوچ بنائے جانے کے بعدجنوبی افریقہ پہلی بار بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا۔دراصل انگلینڈ کے ناکام ترین دورے (چمپیئنز ٹرافی)کے بعدسے ڈی ویلیرز نشانے پرتھے۔آخرکار انہوں نے گزشتہ ماہ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ڈوپلیسس جنہوں نے ڈی ویلیئرز کی غیر موجودگی میں ون ڈے کی کپتانی کی ہے،ان کے پاس پہلے سے ہی ٹیسٹ اور ٹی 20کی کمان ہے۔

ڈی ویلیرز نے 103ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی کپتانی کی۔جن میں سے59جیتے، جبکہ 39میں انہیں ہارملی۔ڈو پلیسس کے بارے میں بات کریں تو انہوں نے عارضی کپتان کے طورپر 9سے8میچ میں جیت حاصل کی ہے۔ان کی کپتانی کی تعریف کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل کا دِیاب کھروری دبئی کی سی بی ایس ای نیشنل فٹ بال ٹیم میں منتخب؛ نیشنل چمپن شپ میں حصہ لینے انڈیا روانہ

بھٹکل کے نوجوان جہاں دبئی اور گلف ممالک میں تعلیم کے میدان میں بازی ماررہے ہیں تو وہیں کھیل کے مقابلوں میں بھی بہترین پرفارمینس پیش کرتے ہوئے نہ صرف بھٹکل، بلکہ پورے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک بھٹکل مسلم جماعت کے سابق جنرل سکریٹری جناب رحمت اللہ راہی کا فرزند ...

بھٹکل رویل ٹیم کا کھلاڑی کرناٹک اسٹیٹ کبڈی ٹیم کے لئے منتخب؛ 4 نومبر کو جھارکھنڈ میں کھیلے گا پہلا میچ

بھٹکل کے اسپورٹس شائقین کے لئے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ بالاخر بھٹکل کا ایک کھلاڑی کافی عرصہ بعد کرناٹک اسٹیٹ انڈر 16 کبڈی ٹیم کے لئے منتخب ہوگیا ہے۔ بھٹکل رویل اسپورٹس سینٹر کا کھلاڑی صیام رکن الدین شیکھرے اُن 300 کھلاڑیوں میں سے منتخب ہوا ہے جو بنگلور میں منعقدہ کھلاڑیوں کے سلیکشن ...