بھٹکل :بی ایس سی فسٹ سمسٹر میں سدھارتھ ڈگری کالج شرالی کے صد فی صد نتائج

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 7th February 2018, 8:01 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:7/ فروری (ایس اؤنیوز)کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے سال 2017کے بی ایس سی فسٹ سمسٹر کے امتحانات میں تعلقہ کی سدھارتھ ڈگری کالج شرالی کے طلبا نے 100فی صد نتائج درج کئے ہیں۔

کالج کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امتحان میں شریک ہوئے 36طلبا میں سے 17طلبا امتیازی ،16فسٹ کلاس میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ پی سی ایم زمرے میں چیتنا ایل نائک 97فی صد، دیویا آر نائک 93فی صد، کاویا سی ہیگڈے 92فی صد،سندھیا ایس ہیبار 92 فی صد،شویتا ایس راتھوڈ87فی صد، اناپورنا بی دیواڑیگا 86فی صد شرح کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی طرح پی ایم سی ایس زمرے میں بھارتی این نائک 87فی صد، بھارتی اے نائک85فی صد، انوشا وی فرٹاڈو84فی صد، اشونی ایل نایک 83فی صد، نتیش آر نائک 82فی صد، کیشو نائک 80فی صد، منجوناتھ دیواڑیگا80فی صد نمبرات حاصل کئے ہیں۔ امتحانات میں کامیاب تمام طلبا کو کالج ترقی بورڈ ، پرنسپال اور تدریسی و غیر تدریسی عملے نے مبارکبا دی پیش کی ہے۔

 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔