پرتیبھا کارنجی میں بھٹکل انجمن گرلس انگلش میڈیم ہائی اسکول نوائط کالونی کی طالبات کا شاندار پرفارمینس

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 14th August 2018, 10:56 AM | ساحلی خبریں |

بھٹکل14؍اگست (ایس او نیوز) ہائی اسکول سطح کے کلسٹر لیول پرتیبھا کارنجی پروگرام میں انجمن گرلس ہائی اسکول نوائط کالونی کی طالبات نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی ایک مقابلوں میں اول اور دوم نمبرات سے کامیاب ہوئی ہیں اور جملہ دس طالبات تعلقہ لیول کے لئے منتخب ہوگئ ہیں۔

اسکول ہیڈمسٹریس نے بتایا کہ 9؍اگست ۲۰۱۸ برزو جمعرات کو محکمہ تعلیمات کی جانب سے  نونہال سینٹرل اسکول بھٹکل میں ایک روزہ cluster level پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں انجمن گرلس انگلیش میڈیم ہائی اسکول نوائط کالونی کے ۱۴ طالبات نے حصہ لیا تھا، جس میں سےپانچ طالبات  کو  اول مقام، پانچ کو  دوم مقام اور ایک کو سوم مقام حاصل ہوا ہے۔

پرتیبھا کارنجی  کے مقابلوں میں اول،دوم  اورسوم مقام پانے والوں کے نام اور تفصیلات  اس طرح ہے۔

 S.No Name of the Students Class Category Prize Level
1 Hajira Arifa D/o Abdus Salam 10th A Pick & Speak 1st
2 Aisha Afreen D/o Muhammed Javid 10th A Debate 1st
3 Noora D/o Mohammed Shuyeb 10th B Bhave geet 1st
4 Muskan D/o Muneer Ahmed 10th A Hindi Speech 1st
5 Aysha Rajja D/o Mohammed Rizwan 8th B Mimicry 1st
6 Noora D/o Mohammed  Shuyeb  10th B Janapada Geet 2nd
7 Aysha Afreen D/o Abubakker 10th B Drawing  2nd
8 Narmem D/o Nazeer 10th A  Qiraath 2nd
9 Rihab D/o Jameel Hussain 9th A Rangoli 2nd
10 Sara Rufi D/o Rayees Lanka 9th A Drawing 2nd
11 Usqua D/o Mohammed Ashraf 10th C Urdu Speech 3rd

 

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...