بھٹکل انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کے تحت ریاستی سطح کا ایک روزہ مینجمنٹ فسٹ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 13th March 2018, 8:57 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:13/ مارچ (ایس اؤنیوز)انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم ) بھٹکل کےشعبہ مینجمنٹ اسٹڈیز(ایم بی اے )کے زیرا ہتمام 17مارچ کو ریاستی سطح کا ایک روزہ مینجمنٹ فسٹ’’ارکانہ -18‘‘منعقد کئے جانے کی پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری دی گئی ہے۔

17مارچ کے ’’ارکانہ -18‘‘مینجمنٹ فسٹ کوسالانہ اجلاس کے طورپر منایاجاتاہے ، جس میں مختلف مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں جس میں ایکسپونیر، ہیمیانو، فنانزین، اڈؤٹس اور اسکٹ اؤ مانیا شامل ہیں۔ ریاستی سطح کے مینجمنٹ فسٹ میں انڈر گریجویٹ طلبا کے لئے ہوگا ، فسٹ کے مختلف مقابلہ جات میں جیت حاصل کرنے والوں کے درمیان 1لاکھ روپیوں کے انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں مزید جانکاری کے لئے فسٹ کے کوآرڈینیٹر پروفیسر چرئین زاوئیر9481110065اور اسٹوڈنٹ کو آر ڈینیٹر انظف دامودی 9986417878 اور محمد نازش 9986320182سے رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...