دنیا نے ہندوستان کی طاقت کو مانا ہےتو پاکستان کیوں نہیں مان رہا ہے،آنند شرما کا پی ایم مودی سے سوال؛ دعووں پرگھیرا،سرحدکی حفاظت میں ناکامی پر لیا آڑے ہاتھ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 4th August 2017, 3:48 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی،،4؍اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) وزیر اعظم ’’من کی بات‘‘تو کرتے ہیں، لیکن جب سرحد پر واقعات ہوتے ہیں تو وہ خاموشی اختیار کر لیتے ہیں،ابھی کئی واقعات ہوئے ہیں، جن پر وزیر اعظم کا کوئی بیان نہیں آیا۔ہندوستان کی غیرملکی اور اسٹریٹجک شراکت داروں کے ساتھ رفتار موضوع پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما نے وزیر اعظم پر تبصرہ کرنے سے نہیں چوکے۔وزیر اعظم امریکہ جاکر یہ کہتے ہیں کہ ہندوستان کی طاقت کے سامنے دنیا نے ماتھا جھکا دیا،دنیا نے ہندوستان کی طاقت مان لی، اسے قبول کر لیا۔آنند شرما نے کہا کہ دنیا نے ہندوستان کی طاقت کو تو مان لیا لیکن پاکستان نہیں مان رہاہے۔سرجیکل اسٹرائیک کے بعد سے بہت سے واقعات ہوئے ہیں،اس پر لگام نہیں لگ رہا ہے۔ہند۔چین تعلقات پر آنند شرما نے پنڈت جواہر لال نہرو کے 1959میں پارلیمنٹ میں دیئے گئے بیان کا ذکر کیا اور کہا کہ سکم اور بھوٹان کی ذمہ داری ہندوستان کی ہے جبکہ اس وقت سکم کی حیثیت ویسی نہیں تھی جیسی آج ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

مدارس کانظام ِ تعلیم؛ وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہوناچاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند سیدسعادت اللہ حسینی کا خطاب

مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند نے ''ہندوستان کے دینی مدارس (اسلامی اسکولوں) کے نصاب کی ضابطہ بندی'' کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  جماعت اسلامی ہند کے امیرجناب سید سعادت اللہ حسینی نے کہا، ''ملک میں دینی مدارس کا نصاب اس وقت ...

4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے والی ہے، وزیر اعظم مودی خوفزدہ: تیجسوی یادو

 بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

وقت بدل رہا ہے، دوست دوست نہ رہا، پی ایم مودی کے بیان پر ملکارجن کھرگے کا جوابی حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے اڈانی-امبانی کے حوالے سے راہل گاندھی پر وزیر اعظم مودی کی تنقید کا سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت بدل رہا ہے۔ انتخابات کے تین مراحل ہو چکے ہیں اورمودی جی اپنے ہی دوستوں پر حملہ آور ہو گئے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ...

تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کا حتمی ڈیٹا جاری، آسام میں سب سے زیادہ 81، یوپی میں سب سے کم 57 فیصد ووٹنگ

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کل (7 مئی) کو مکمل ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رات 11.40 بجے جاری حتمی اعداد و شمار کے مطابق 11 ریاستوں کے 93 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ کی تعداد 64.40 رہی جبکہ الیکشن کمیشن کی بہت سی کوششوں کے باوجود اس بار بھی ووٹنگ کی فیصد 2019 سے 2.09 کم رہی۔ جن ...

بھٹکل کے شبینہ مکاتب کے بچوں کے درمیان کرکٹ کا انوکھا ٹورنامنٹ؛ جمعرات کوہوگا فائنل

ادارہ ادب اطفال کی جانب سے بھٹکل میں گذشتہ دس روز سے جاری  شبینہ مکاتب کے بچوں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ  جمعرات کو اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس انوکھے ٹورنامنٹ میں  شبینہ مکاتب کی چالیس ٹیمیں شریک ہوئی  تھیں جس میں سے چار ٹیمیں مسجد رحمانیہ شراالی،  عثمانیہ مسجد نوائط کالونی، ...

4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے والی ہے، وزیر اعظم مودی خوفزدہ: تیجسوی یادو

 بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

اروند کیجریوال کو نہیں ملی سپریم کورٹ سے راحت، 9 مئی کو ہوگی اگلی سماعت

دہلی آبکاری پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی۔ سپریم کورٹ میں اب اس معاملے کی اگلی سماعت 9 مئی کو ہوگی۔ آج کی سماعت کے بعد عدالت نے یہ واضح نہیں کیا کہ عبوری ضمانت پر فیصلہ کب آئے گا۔