گیند ٹیمپرنگ معاملہ: تنقید میں متوازن نقطہ نظر کی ضرورت ہے:اسٹیو وا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 28th March 2018, 11:45 AM | اسپورٹس |

سڈنی ،27؍ مارچ(ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) سابق کپتان اسٹیو وا نے اپیل کہ ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ کو شرمسارکرنے معاملے میں متوازن نقطہ نظراپنانے کی اپیل کی ہے۔آسٹریلیائی ٹیم کودھوکہ دہی والے رویہ کو’فیصلہ کرنے میں غلطی‘قرار دیا اور اپنے ملک کے کھلاڑیوں کو کھیل جذبات سے منسلک دستور العمل کو دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ پر معطلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔انہوں نے کہ اس معاملے میں جو بھی شامل ہیں، ان پر تنقید کرتے وقت متوازن نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے۔اس میں تمام کھلاڑیوں پر پڑنے والے سماجی اثرات اور ذہنی تناؤپر سنجیدگی سے غور کریں۔انہوں نے کہا کہ میں کھیل کی بہتری اور ہر کرکٹ مداح کا بھروسہ دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کی جانے والی ہر طرح کی مثبت کارروائی کی حمایت کروں گا۔

ایک نظر اس پر بھی

جب گیند ہاتھ میں ہوتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ میں راجہ ہوں: محمد شامی

طویل انتظار کے بعد آخر کار انڈین پریمیر لیگ کا 13 واں سیزن 19 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے جارہا ہے۔ کے ایل راہل کی قیادت میں کنگز الیون پنجاب کی نظرپہلی بار خطاب پر ہے۔ تاہم کنگز الیون پنجاب کے لئے فاسٹ بولر محمد شامی کی کارکردگی سب سے زیادہ اہم ہوگی۔ محمد شامی نے کہا ...

ای سی بی کو کورونا کی وجہ سے ہوا بڑا نقصان،20 فیصد ملازمتوں میں ہوگی کمی

کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ6 ماہ میں کرکٹ کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی ٹیم چار ماہ بعد میدان میں واپس آئی، لیکن اس کے باوجود کووڈ کی وجہ سے ای سی بی معاشی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ای سی بی اپنے عملے میں 20 فیصد کمی کرے گا جو 62 ملازمتوں کے مترادف ...

آئی پی ایل 2020: کوچ کمبلے نے کہا: کرس گیل کا کردار اہم ہوگا

کنگز الیون پنجاب کی نظر انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن میں پہلی بار ٹائٹل جیتنے پر ہے۔ انیل کمبلے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کررہے ہیں، جبکہ کے ایل راہل کی شاندار فارم کو دیکھتے ہوئے کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انیل کمبلے نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سیزن میں 41 سالہ کرس گیل کا ...

رونالڈو نے بین الاقوامی فٹ بال میں لگائی سنچری،عالمی ریکارڈ کے لیے مزید9 گول کی ضرورت

اسٹار اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو بین الاقوامی فٹ بال میں 100 گول اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹ بالر بن گئے۔ منگل کو پرتگال کی نیشنل لیگ میں سویڈن کے خلاف 2-1 سے فتح کے دوران رونالڈو نے یہ کارنامہ انجام دیا۔35 سالہ رونالڈو نے فری کک پر 25 میٹر کے فاصلے سے ٹیم کا پہلا گول اسکور ...