بنگلورو میں موٹر سائیکل چور گرفتار۔3.20لاکھ کی 7مو ٹر سائیکلیں ضبط

Source: S.O. News Service | Published on 13th August 2020, 10:46 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،13؍اگست(ایس او  نیوز) دو پہیہ والی گاڑیوں کی چوری کر رہے چور کو گرفتار کر کے سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پو لیس نے 3.20لاکھ روپئے مالیت کی 7مو ٹر سائیکلیں ضبط کی ہیں۔ملز م کی شناخت تبریز پاشاہ کے طور پر کی گئی ہے۔ جوائنٹ کمشنر سندیپ پاٹل نے بتا یا کہ ملز م کے مزید 2ساتھی فرار ہو چکے ہیں،جن کی تلاش جاری ہے۔انہوں نے بتا یا کہ ملز مین مکانوں کے سامنے اور پار کنگ مقامات پر کھڑی کی گئی مو ٹر سائیکلیں نقلی چابی کی مدد سے چرا کر ان کے نمبر پلیٹ،چارسی نمبر اور انجن نمبر بدل کر نقلی آر سی بک کے ذریعہ انہیں کم قیمتوں میں فروخت کر رہے تھے۔انہوں نے بتا یا کہ سی سی بی پو لیس کی خصوصی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملز م کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی قائدین پر طنز کرتے ہوئے پوچھا ؛ آپ خود کو بار بار پٹوانے ہمارے ہاتھوں میں چھڑی کیوں دیتے ہو ؟

کانگریس حکومت کو گھیرنے جھوٹے پروپیگنڈے پر ریاستی بی جے پی قائدین پر طنز کرتے ہوئے  وزیر اعلیٰ  سدارامیا نے ان سے ایک سخت سوال کیا۔ آپ ہمارے ہاتھوں میں چھڑی دے کر بار بار خود کو کیوں پٹوارہے ہیں؟

کمارا سوامی بلیک میلنگ کے بادشاہ، سیکس ویڈیوز گشت کروانے کے پیچھے جے ڈی ایس لیڈر کا ہاتھ: ڈی کے شیوکمار

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے الزام عائد کیا کہ ہاسن کے ایم پی پرجول ریونا سے متعلق فحش ویڈیوز کو گشت کروانے کے پیچھے جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی کا ہاتھ ہے۔

ایچ ڈی ریونّا کو اغوا معاملہ میں نہیں ملی راحت، 14 مئی تک عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم

جنسی اسکینڈل معاملے میں اغوا و تاوان کی دفعات کے تحت گرفتار جے ڈی ایس رکن اسمبلی ایچ ڈی ریونّا کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں کوئی راحت نہ دیتے ہوئے 14 مئی تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ انہیں 4 مئی کو ایس آئی ٹی نے گرفتار کیا تھا اور آج (8 مئی) تک وہ ایس آئی ٹی کی ...

25,000پین ڈرائیوزتقسیم؛ سابق وزیراعلیٰ کمار سوامی کا الزام، پرجول ریونا کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات میں سازش

  سابق وزیر اعلیٰ نے 28 اپریل کو کانگریس حکومت کے ذریعہ تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی جو پرجول کے خلاف متعدد خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر اس میں شامل ویڈیوز کے بعد شروع ہوئی۔

کرناٹک میں بی جے پی کا مسلمانوں کے خلاف متنازع ویڈیو، پولیس کا ایکس کو نوٹس

رپورٹس کےمطابق منگل کو کرناٹک پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس‏کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے ویڈیو کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے تحت ہٹائے۔