بی جے پی کا فرقہ وارانہ وائرس کورونا وائرس سےبھی زیادہ مہلک ہے: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

Source: S.O. News Service | Published on 10th May 2021, 4:21 PM | ریاستی خبریں |

بنگلورو، 10؍مئی (ایس او نیوز؍پریس ریلیز) کوویڈ کو قابو رکھنے میں ناکام ہوئی ریاستی حکومت کی ناکامی کو چھپانے کیلئے رکن پارلیمان تیجسوی سوریہ فرقہ وارانہ نفرت کی سیاست کررہے ہیں۔یہ الزام ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے لگایا ہے۔

پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے  انہوں نے الزام لگایا کہ ممرکز اور ریاستی بی بی ایم پی میں بی جے پی اقتدار چلا رہی ہے۔ ویلفیئر پارٹی کا اصرار ہے کہ کوویڈ وار روم کی قیادت کرنے والے نائب وزیر اعلیٰ اشوت نارائن ، وزیر صحت ڈاکٹرسدھاکر ، وزیر ریونیو آراشوک یہ تمام وزراء بیڈدھندے کے لئے راست ذمہ دار ہیں۔ ان تمام وزراءکو اخلاقی طور پر اپنا استعفی دینا چاہئے۔ بی جے پی کا فرقہ وارانہ وائرس کورونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک ہے۔فرقہ وارانہ نفرت کے ذریعہ بی جے پی وزراء اس پر سیاست کر رہے ہیں۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر طاہر حسین نے حکومت سے فوری طور پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

ایک نظر اس پر بھی

مودی نے سیاسی فائدہ کیلئے ’منگل سوتر‘ پر تبصرہ کیا: وزیر اعلیٰ سدارمیا

  کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دعوے کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو خواتین کا منگل سوتر چھین لیا جائے گا،کو مسترد کرتے ہوئے کہا اسے ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ یہ سیاسی طور پر من گھڑت کہانی ہے۔

کرناٹک میں جنسی استحصال کے معاملے پر مودی کی خاموشی خطرناک ہے: راہل گاندھی

  کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روزوزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں خواتین کے خلاف بہیمانہ جنسی مظالم ہو رہے ہیں لیکن مسٹر مودی نے اس معاملے میں خاموشی اختیار کر رکھی ہے جو کہ خطرناک ہے۔

ہاتھ کو ووٹ دیجیے کیونکہ ہاتھ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا ہے، کمل کا پھول صبح توڑو شام تک مرجھا جاتا ہے: ملکارجن کھرگے

لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ آج کانگریس صدر ملکارجن کھرگے چھتیس گڑھ اور کرناٹک پہنچ کر وہاں کی عوام سے براہ راست مخاطب ہوتے ہوئے انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انھوں نے کرناٹک کے کلبرگی میں تقریر ...

پرجو َل ریونّا پارٹی سے معطل ، ملک سے فرار پر سوال، قومی خواتین کمیشن حرکت میں آیا، رپورٹ مانگی

کرناٹک میں   این  ڈی اے کے ایم پی اور موجودہ امیدوار  پرجول ریونّا  کےسیکس اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد  بی  جےپی اور شیوسینا کیلئے اپنا منہ چھپانا مشکل ہوگیا ہے مگر دونوں ہی پارٹیاں ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُلٹا کانگریس کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔

کرناٹک میں’’ پرجول ریونّا ‘‘ کا اسکینڈل ملک کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جنسی اسکینڈل؛ وائرل ویڈیو زاور پین ڈرائیو کا چرچا

پچھلے چار پانچ دنوں سے ریاست کرناٹک میں وائرل ویڈیو اور پین ڈرائیو کا چرچا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق  بہت سے فحش ویڈیوز وہاٹس ایپ گروپس میں گردش کر رہے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک پین ڈرائیو ہے جس میں ہزاروں ویڈیوز موجود ہیں۔ ریاستی حکومت نے معاملے کی جانچ ایس آئی ٹی کو ...

پرجول ریونّا جے ڈی ایس سے معطل، ریاست کی حکمراں کانگریس کی گھیرا بندی سے پارٹی بیک فٹ پر

جے ڈی ایس لیڈر اور ہاسن سے این ڈی اے کے امیدوار پرجول ریوناّ کی خواتین کے ساتھ فحش ویڈیوز نے کرناٹک ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ان ویڈیوز کے منظرعام پر آنے کے بعد حکمراں کانگریس نے جے ڈی ایس و بی جے پی سے سخت سوالات کیے جس کے بعد جے ڈی ایس نے پرجول کو پارٹی سے ...