پئے سی ایم پوسٹر معاملہ۔ کرناٹک پولیس نے کانگریس کے پانچ کارکنوں کو کیاگرفتار

Source: S.O. News Service | Published on 22nd September 2022, 8:15 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بنگلورو،22؍ستمبر (ایس او نیوز؍ایجنسی) برسراقتدار بی جے پی او رچیف منسٹر بسوارج بومئی کے لئے نہایت شرمندگی کاسبب بنے والے پئے سی ایم معاملے میں کانگریس کے پانچ کارکنوں کو کرناٹک پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تمام کاتعلق کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی(کے پی سی سی) سوشیل میڈیا وینگ سے ہے۔

گرفتارکئے گئے افراد کی شناخت بی آر نائیڈو کے پی سی سی سوشیل میڈیا سابق چیرمن اور ایک کی بنگلورو میں کے آر پورم کے دیویندرا کا ساکن گگن یادو‘ پوان‘ سنجے او روشواناتھ کے طور پر ہوئی ہے۔

چیف منسٹر بومئی کی جانب سے اس معاملے میں جانچ کے احکامات کے بعد ملزمین کو پکڑنے کے لئے مذکورہ اپریشن ہائی گروانڈس اور سداسیو نگر پولیس نے شروع کیاتھا۔ سی ایم بومائی کے کیو آر کوڈ کے ساتھ بنگلورو کی سڑکوں پر پئے سی ایم پوسٹرس لگائے گئے تھے۔

اگر کیو آر کوڈ کو اسکین کرتے ہیں تو یہ آپ کو اس پیج پر لے جائے گا جہاں پر برسراقتدار بی جے پی کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تحت مواد موجود ہے۔بنگلورو پولیس کمشنر پرتاب ریڈی نے کہا ہے کہ پئے سی ایم پوسٹرس معاملے پی پی ڈی ایکٹ کے تحت درج کیاگیاہے۔

بنگلورو کے چار پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیاگیاہے۔ برسراقتدار بی جے پی او رکانگریس نے کیوآر کوڈی کی ایک جنگ ایک دوسرے پر بدعنوانیوں کے الزامات کے ساتھ شروع کی ہے۔

اپوزیشن کانگریس نے سب سے پہلے ”پئے سی ایم“ کی اجرائی کے ذریعہ اس نظریہ کو منظر عام پر لیاتھااور بی جے پی نے اس کو جواب کیو آر کوڈ پوسٹرس جس پر اپوزیشن لیڈر سدارامیہ اور اسٹیٹ کانگریس صدر ڈی کے شیواکمار کی تصویروں کے ساتھ چہارشنبہ کے روز جاری کیاتھا۔

مذکورہ پئے سی ایم پوسٹر اپوزیشن کانگریس سنے غیر سرکاری طریقے سے جاری کیاتھا جس میں چیف منسٹر بسوراج بومائی کی تصویر موجود ہے‘ اگر اس کواسکین کرتے ہیں یہ تویہ آپ کو 40فیصد سرکاری ڈاٹ کام ویب سائیڈ پر لے جاتا ہے۔

بنگلور کی دیواروں پر لگے پوسٹرس کو نکالنے کے لئے انتظامیہ نے بی بی ایم پی اہلکاروں کے خدمات حاصل کئے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل سی ایم روی کمارنے یہ کہاکہ ”کانگریس قائدین نے ہماری سی ایم کے ذریعہ اپنی مہم چلائی ہے‘ انہیں اپنی ادائیگی راہول گاندھی کوکرنا چاہئے“۔

چیف منسٹر بومئی نے ”پئے سی ایم‘ مہم کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں یہی کہاکہ انہوں نے اس مسلئے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ اس پروپگنڈے کے پس پردہ کون ہے اس کی تحقیقات کی جاسکے۔

انہوں نے کہاکہ ”کوئی بھی بنیاد کے ساتھ یہ کرسکتا ہے۔ لوگ جانتے ہیں ان کے پاس کوئی میدان نہیں ہے“۔ انہوں نے کہاکہ ”یہ میری شبہہ کے متعلق نہیں ہے‘ انہو ں نے ریاست کی شبہہ کو متاثر کرنے کی کوشش کی ہے اور اسی وجہہ سے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“۔

ایک نظر اس پر بھی

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

مودی-شاہ دکاندار ہیں اور اڈانی-امبانی خریدار، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا مودی حکومت پر سخت حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے کلبرگی میں پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر آج سخت ترین حملہ کیا۔ انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی دہائیوں قبل قائم کی گئی حکومت کی ملکیت والی فیکٹریوں کو مودی-شاہ امبانی-اڈانی کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی تشہیری مہم کا تھم گیا شور؛ کرناٹک کے 14 حلقوں سمیت 12ریاستوں میں کل جمعہ کو ہوں گے انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم بدھ کی شام  5؍ بجےختم ہوگئی۔اس مرحلے میں یوپی ،بہار،ایم پی اورراجستھان سمیت کرناٹک میں ہونے والے دو مراحل  میں سے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ 13؍ریاستوں کی 88؍ سیٹوں پر بھی  کل جمعہ 26 اپریل کوانتخابات ہوں گے۔  تمام ...

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...