فوت شدہ کورونا مریض کے مردہ جسم سے وائرس نہیں پھیلتا: عوامی بیداری کے لئے یو ٹی قادر نے کی خاتون کی تدفین میں شرکت

Source: S.O. News Service | By S O News | Published on 25th June 2020, 2:23 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بنگلور 25 جون (ایس او نیوز) کورونا وائرس سے فوت ہونے والے مریض کی آخری رسومات  میں شرکت کرنے اور عوام میں بیداری لانے کا خیال آیا۔ اس لیے میں نے ایک بزرگ خاتون کی تدفین میں شامل رہا۔ یہ باتیں سابق ریاستی وزیر صحت و کانگریس رکن اسمبلی یو ٹی قادر نے کہیں۔

خود کی حفاظت کا پوشاک (پی پی ای کٹ) پہنے بغیر آخری رسومات میں یوٹی قادر کی شرکت پر مختلف حلقوں سے تنقید کی گئی، ایک ذمہ دار عوامی نمائندہ ہونے کے پیشِ نظر یو ٹی قادر کو ہدفِ تنقید بنایا گیا۔ ان تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے دکشن کنڑا ضلع منگلور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران قادر نے واضح الفاظ  میں کہا کہ منگلور میں کووِڈ سے ایک خاتون کی موت ہوئی، اس تدفین میں شامل ہوکر میں نے عوام کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ "کو رونا وائرس سے فوت ہونے والے مریض کے مردہ جسم سے وائرس نہیں پھیلتا۔ مردہ جسم سے وائرس پھیلنے کے سلسلہ میں کسی بھی طبی مطالعہ اور رپورٹ میں نہیں کہا گیا ہے، اس لیے میں نے پی پی ای ٹی جٹ پہنے بغیر کفن دفن میں شامل ہوا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا خوف عوام میں اس قدر تشویش ناک صورتحال اختیار کر گیا ہے کہ بچے اپنے باپ کا آخری دیدار کرنے سے ڈر محسوس کر رہے ہیں۔ مذہبی رسوم ادا کرنے سے بھی لوگ کترا رہے ہیں۔ یو ٹی قادر نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ کووِڈ پروٹوکال کے تحت پی پی ٹی ای کٹ پہننا لازمی ہے، نہ پہنناغلط ہے۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ کورونا وائرس سے مرنے والے کے مردہ جسم سے وائرس نہیں پھیلتا، اس پیغام کو عوام تک پہنچانے کے مقصد سے میں نے پی پی ٹی ای کٹ نہیں پہنا۔ عوام کو چاہئے کہ وہ مذہبی طریقہ سے اپنے مُردوں کی تدفین یا آخری رسومات ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے تین مہینے انتہائی حساس ہیں۔ دکشن کنڑا ضلع انتظامیہ میں مناسب تبدیلی  لائی جائے۔ عوام سے یہ کہا جائے کہ تمام دکانیں کھولنا ضروری نہیں بلکہ اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جائیں۔

کل جمعرات سے ہو رہے ایس ایس ایل سی امتحانات کے سلسلہ میں انہوں نے کہاکہ حکومت پیشگی احتیاطی اقدامات پر بھرپور توجہ دے۔ اسکول کے اطراف و اکناف 50 میٹر تک مکمل بند کرنے کی ہدایت دی جائے۔ امتحان ہال لانے والے طلبہ کے والدین کی جانب بھی توجہ مبذول کرنی ہوگی۔ سینی ٹائزیشن کے لیے سلون میں استعمال میں آنے والے اسٹرے سے کام چلایا جارہا ہے، اس بارے میں ضلع انتظامیہ کو آگاہ کیا ہوں۔

ایک نظر اس پر بھی

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

مودی-شاہ دکاندار ہیں اور اڈانی-امبانی خریدار، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا مودی حکومت پر سخت حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے کلبرگی میں پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر آج سخت ترین حملہ کیا۔ انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی دہائیوں قبل قائم کی گئی حکومت کی ملکیت والی فیکٹریوں کو مودی-شاہ امبانی-اڈانی کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی تشہیری مہم کا تھم گیا شور؛ کرناٹک کے 14 حلقوں سمیت 12ریاستوں میں کل جمعہ کو ہوں گے انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم بدھ کی شام  5؍ بجےختم ہوگئی۔اس مرحلے میں یوپی ،بہار،ایم پی اورراجستھان سمیت کرناٹک میں ہونے والے دو مراحل  میں سے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ 13؍ریاستوں کی 88؍ سیٹوں پر بھی  کل جمعہ 26 اپریل کوانتخابات ہوں گے۔  تمام ...

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...