چھتیس گڑھ میں سردی کا قہرجاری،دیکھنے کی صلاحیت 10 سے کم 

Source: S.O. News Service | Published on 16th January 2021, 9:16 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،16/جنوری (آئی این ایس انڈیا) سردیوں کا موسم آدھا گزر چکا ہے، لیکن سردی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ چھتیس گڑھ کے جیش پور میں درجہ حرات کم ہونے سے برف جم گئی۔ پنجاب میں تین روزہ کولڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ یہاں کے متعدد شہروں میں دیکھنے کی صلاحیت 10 میٹر سے کم رہ گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی 45 دن کی سردی باقی ہے۔چھتیس گڑھ میں سردی نے واپسی کی ہے۔ جنگل اور پہاڑوں میں شبنم گرنا شروع ہوگئی ہے۔ جشپور میں،مونا پاٹ بلاسپورکے جنگلی علاقے اورچلفی وادی میں رات کا درجہ حرارت میں 3 ڈگری پر چلا گیا ہے اور صبح کافی شبنم جمی رہتی ہے۔ ریاست کا ایک بہت بڑا حصہ سردی کے قہر کا شکار ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق شمالی ہوا نے ریاست میں سردی بڑھا دی ہے اور 19 جنوری تک راحت کی کوئی امید نہیں ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

مدارس کانظام ِ تعلیم؛ وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہوناچاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند سیدسعادت اللہ حسینی کا خطاب

مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند نے ''ہندوستان کے دینی مدارس (اسلامی اسکولوں) کے نصاب کی ضابطہ بندی'' کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  جماعت اسلامی ہند کے امیرجناب سید سعادت اللہ حسینی نے کہا، ''ملک میں دینی مدارس کا نصاب اس وقت ...

4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے والی ہے، وزیر اعظم مودی خوفزدہ: تیجسوی یادو

 بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

وقت بدل رہا ہے، دوست دوست نہ رہا، پی ایم مودی کے بیان پر ملکارجن کھرگے کا جوابی حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے اڈانی-امبانی کے حوالے سے راہل گاندھی پر وزیر اعظم مودی کی تنقید کا سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت بدل رہا ہے۔ انتخابات کے تین مراحل ہو چکے ہیں اورمودی جی اپنے ہی دوستوں پر حملہ آور ہو گئے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ...

تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کا حتمی ڈیٹا جاری، آسام میں سب سے زیادہ 81، یوپی میں سب سے کم 57 فیصد ووٹنگ

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کل (7 مئی) کو مکمل ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رات 11.40 بجے جاری حتمی اعداد و شمار کے مطابق 11 ریاستوں کے 93 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ کی تعداد 64.40 رہی جبکہ الیکشن کمیشن کی بہت سی کوششوں کے باوجود اس بار بھی ووٹنگ کی فیصد 2019 سے 2.09 کم رہی۔ جن ...