Tue, 08 Jul 2025 13:10:26
ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو نے کہا کہ اچانک موت کا سبب بننے والے بعض امراض کو "نوٹیفائڈ ڈیسیزس" کے زمرے میں رکھا جائے گا (جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسے امراض اور اس سے ہونے والی موت کی خبر قانونی طور پر سرکاری حکام اور محکمہ صحت کے افسران کو دینا ضروری ہے تا کہ وہ ان امراض سے پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھ سکیں اور ان کی روک تھام کے لئے اقدامات کر سکیں) اور اسکولوں میں پندرہ سال تک کے بچوں کے
View more
Tue, 08 Jul 2025 11:11:12
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات، پنچایت راج اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جناب پریانک کھرگے نے ریاست میں جاری دیہی ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی پر سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے تمام ضلع پنچایت چیف ایگزیکٹیو آفیسرز (سی ای اوز) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ترقیاتی کاموں کے معیار کو ہر صورت یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں ذاتی دلچسپی لیں۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 18:56:08
وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کیخلاف 5 جولائی بروز ہفتہ دوپہر 2:30 مغل گارڈن فنکشن ہال رنگ روڈ گلبرگہ میں طالبات و خواتین کا احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا جو نہایت تاریخ ساز رہا مختلف اسکولس کالجس یونیورسٹیوں کی سینکڑوں طالبات اور مختلف مکاتب فکر و مسالک کی خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت کے سبب یہ گلبرگہ کا ایک تاریخی جلسہ بن گیا۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 17:40:41
ضلع بیدر کی ڈپٹی کمشنر محترمہ شلپا شرما نے کہا ہے کہ خانہ بدوش اور نیم خانہ بدوش طبقات کی فلاح و بہبود ضلع انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ضلع کے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ ان طبقات کو بنیادی سہولیات جیسے رہائش، شناختی دستاویزات اور سرکاری اسکیموں کے فوائد جلد از جلد مہیا کرائے جائیں، اور اس سلسلے میں ایک ہفتے کے اندر مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 17:16:27
ریاست کرناٹک میں خواتین کی معاشی خودمختاری اور تحفظ کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے کئی اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیر برائے بہبودی خواتین و اطفال، محترمہ لکشمی ہیببالکر نے بیدر میں کلبرگی ڈویژن کی سطح پر منعقدہ دو روزہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں 30 سے 40 لاکھ ’’گرہالکشمی سنگھ‘‘ یعنی خواتین کے خود امدادی گروہوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 17:00:51
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے مضافاتی علاقے سولدیونہلی میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں ایک نوجوان کو اغوا کر کے بے رحمانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس نے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 11:15:04
حالیہ دنوں ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں تیزی سے گردش کر رہی ہیں کہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) کی او بی سی (پسماندہ طبقات) مشاورتی کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 17:57:41
ریاست کرناٹک کے ضلع ٹمکورو میں ایک نجی لاج کے کمرے میں پولیس سب انسپکٹر نے خودکشی کر لی، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ متوفی کی شناخت دوانگیرے کے لے آؤٹ پولیس تھانے سے وابستہ پی ایس آئی ناگراجو (عمر 35 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 17:27:12
کرناٹک حکومت نے غیر منظم مزدوروں اور گیگ ورکرز کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے بیلاری ضلع سے ’آشا دیپ‘ پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy