Thu, 20 Sep 2018 12:01:44
ہائی کورٹ میں داخل مفاد عامہ کی درخواست (پی آئی ایل) پر گوکرن میں واقع مہابلیشورا مندرکو حکومت کی تحویل میں لینے کاجو حکم سنایا گیا تھا اس پر عمل کرتے ہوئے مُزرائی محکمہ کے افسران نے رامچندراپور مٹھ کی تحویل سے اپنے قبضے میں لے لیا۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 11:44:13
عدالت عالیہ نے کل تقریباً چالیس لاکھ افراد کی جانب سے دعووں اور اعتراضات کے ادخال کے عمل کو بحال کرنے کا حکم دیا جن کے نام آسام میں شہریوں کے مسودہ قومی رجسٹر (این آر سی) میں شامل نہیں ہوسکے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 11:22:34
صدر آر ایس ایس موہن بھاگوت نے ‘ عوام تک رسائی کے اپنے خصوصی اور سہ روزہ پروگرام کے آخری دن آج‘ کہا کہ وہ ایودھیا میں ’’ اتفاق رائے سے رام مندر کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں‘‘ اور اُن کی دانست میں ہندو۔مسلم تصادموں کو ختم کرنے کا یہ ایک طریقہ ہے۔ ’’بھویشیا(مستقبل کا) بھارت ۔ آر ایس ایس کا تناظر ‘‘کے موضوع پر آر ایس ایس کے منظم کردہ اجلاس کے اختتامی دن اُنہوںنے کہاکہ ’’اگر ایودھیا میں رام من
View more
Thu, 20 Sep 2018 10:47:39
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن محمد صفدر کی سزاؤں کی معطلی کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا۔ تینوں رہنما لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 10:01:54
طلاق ثلاثہ پرآرڈیننس کو لے کرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، علمائے دیوبند، رضا اکیڈمی اوردیگر مسلم تنظیموں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کابینہ کے فیصلے پرسخت ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 15:46:05
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب مارٹن گریفیتھ نے کہا ہے کہ یمن کی آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
View more
Wed, 19 Sep 2018 15:20:40
لوک سبھا انتخابات یا اسمبلی انتخابات قریب آتے ہی مسلم سیاسی پارٹیاں منظرعام پرآجاتی ہیں، لیکن انتخابات کےعین وقت پروہ منظرعام سےغائب ہوجاتی ہیں یا پھران کا اپنا سیاسی مطلب حل ہوجاتا ہے۔ اورجو پارٹیاں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں ایک دو پارٹیوں کو چھوڑکرکوئی بھی اپنے وجود کو ثابت کرنے میں ناکام ثابت ہوتی ہیں۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 14:03:13
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی کو اپنی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر 557 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی منصوبے کا تحفہ دینے کے بعد یہاں سے مقررہ پروگرام کے مطابق منگل کو دہلی کے لئے روانہ ہو گئے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 13:42:13
جیل سے رہائی کے بعد بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد نے دیوبند پہنچ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔اس ملاقات کے بعد میڈیا سے صرف یہ کہا کہ دبے کچلے طبقات کو ایک ساتھ لانا اور انہیں متحد کرنا ان کا مقصد ہے اور اسی کے تحت وہ یہاں آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy