Sat, 10 Nov 2018 19:16:59
بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں رمن سنگھ کی حکومت نے ریاست سے نکسل وادکو ختم کر دیا ہے اور اسے بجلی اور سیمنٹ کی پیداوار کے مرکز کے طور پر تیار کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:53:59
ضلع شمالی کینراسے گزرنے والے نیشنل ہائی ویزکے توسیعی منصوبوں کا کام بارش کے موسم کے بعد ابھی تک دوبارہ شروع نہیں ہوا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ حکومت کی طرف سے تعمیری کام کے منصوبہ جات کے مطابق فنڈ جاری نہیں کیا گیا ہے اور اس وجہ دوبارہ کام شروع کرنے میں تاخیر کی جارہی ہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:52:15
حالانکہ ضلع شمالی کینرا کو سرکاری طور پر کھلے عام استنجاء سے پاک علاقہ قراردیا گیا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ضلع میں ابھی 15ہزار گھر ایسے موجود ہیں جہاں بیت الخلاء کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:50:20
جائداد سے متعلقہ ایک تنازع میں مشتعل باپ نے اپنے بیٹے پر ہی ہلاکت خیز حملہ کردیا جس کی وجہ سے اس کا بیٹا زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:34:46
یومینٹی ویلفئیر سو سائٹی اتر پر دیش کے زیر اہتمام ۹؍ نومبر علامہ اقبال کے یوم پیدا ئش کے مو قع پر عالمی یوم اردو ’’بعنوان یاد اقبال‘‘پروگرام کاانعقاد عمل میں آیا پر وگرام سو سائٹی دفتر کے وسیع ہال میں منعقد ہوا
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:15:01
گزشتہ روز تاج محل احاطہ میں موجود مسجد میں نماز کی پابندی پر آثار قدیمہ کے زبانی پابندی اورامام کو مسجد میں نماز ادا نہ کرنے کے حکم کے بعد تاج محل مسجد انتظامیہ کمیٹی نے شہر کے تمام مسلمان کی اجلا س کا انعقاد تانگہ اسٹینڈ پر کیا، جس میں شہر کی تمام شخصیت نے شرکت کر اس بات کا احساس دلایا کہ تاج محل مسجد معاملہ میں ہم تمام لوگ متحد ہیں۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:12:16
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یوم آزاد تقاریب کے سلسلے میں کل شام 7 بجے ’’امنگ‘‘ کے زیر عنوان ڈراموں اور دیگر ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیاگیا۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 18:08:20
سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے بی جے پی کی طرف سے ایک مذہب خاص کے لوگوں کو مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں امیدوار نہیں بنانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کارکنوں کی پارٹی ہے
View more