Tue, 10 Mar 2020 17:57:35
وائٹ ہاؤس کے ایک اعلان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان اسٹیفنی گریشمین نے ایک بیان میں بتایا کہ صدر کا کوویڈ-19 مرض کے حوالے سے کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا۔ اس لیے کہ وہ زیادہ عرصہ کسی ایسے مریض کے قریب نہیں رہے جس کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہو۔ اسی طرح صدر پر اس وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ صدر اس وقت
View more
Tue, 10 Mar 2020 17:54:35
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک ریپ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو اس کے اقدامات اور اس کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران شام، عراق اور آبنائے ہرمز میں اپنے اقدامات کی وجہ سے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔ ایرانی حکومت کو خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر نے کی کوششوں
View more
Tue, 10 Mar 2020 17:49:27
پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 71 ملزمان کی بریت کے خلاف وزارت دفاع کی اپیل پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی طرف سے پشاور ہائی کورٹ کو 200 درخواستوں پر فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کو مسترد کر دیا ہے۔سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کو فیصلہ سنانے سے نہیں روک سکتے۔فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ملزمان کی بریت کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم
View more
Tue, 10 Mar 2020 11:29:42
مدھیہ پردیش میں تازہ ترین سیاسی پیشرفت کے درمیان ، کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے پیر کی رات پارٹی کے ورکنگ صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 10 Mar 2020 10:29:56
کوروناوائرس نے ہرملک کی زندگی بری طرح متاثر کردی ہے اور اس کا قہر اور خوف بڑھتا ہی جا رہاہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر فارسی سالِ نوکے آغاز پر کی جانے والی اپنی تقریر منسوخ کردی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 17:32:09
امریکی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ کیے گئے ایک ڈرون حملے میں الشباب کے چوٹی کے سرغنے کے ہلاک ہونے کا امکان ہے۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 11:14:00
ایس بینک کے سابق چیف ایکزی کوٹیو آفسر رانا کپور کی بیٹی روشنی جو لندن جانے کے لئے ممبئ ایرپورٹ پہنچی تھی، ائرپورٹ پر ہی روکے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 19:59:18
امریکی حکومت کو خفیہ اطلاعات ملی ہیں کہ طالبان امریکہ کے ساتھ حالیہ دوحہ امن معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق این بی سی نیوز کی رپورٹ میں 3 امریکی حکام کے انٹریو شامل کیا گیا، جنہیں ٹرمپ انتظامیہ کو 29 فروری کو دوحہ میں طالبان سے ہونے والے معاہدے کے بعد ملنے والی خفیہ رپورٹس پر بریفنگ دی گئی تھی۔ایک حکام کا کہنا تھا کہ ان کا معاہدے کی پاسداری کرنے ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy