Thu, 31 Dec 2020 18:19:47
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں مشتعل مسلمانوں کے ایک ہجوم نے ہندوؤں کے ایک مندر میں نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ اسے آگ بھی لگا دی۔ حکام نے اس افسوس ناک واقعے میں اشتعال انگیزی کا الزام مقامی مذہبی شخصیات پر عائد کیا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 18:14:10
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراق میں شہریوں کو قتل کرنے والے بلیک واٹر کے اہلکاروں کو معافی دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 17:55:43
امریکی منتخب صدر جو بائیڈن نے ملک بھر میں نوول کرونا وائرس ویکسین کی فراہمی کی توقع سے کم رفتار کے لئے موجودہ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 17:49:05
عدن ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے میں 27 افراد جاں بحق اور کم از کم 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہوائی اڈے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب یمن کی نئی کابینہ کے اراکین کو سعودی عرب سے لے کر آنے والی پرواز نے لینڈنگ کی تھی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 21:07:36
چترکوٹ ضلع کے پرسدھ پور گاؤں میں پرانی دشمنی کو لے کر کانگریس کے سابق نائب صدر اور ان کے بھتیجے کا مبینہ طورپر قتل کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 19:52:48
کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار لالو نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند اور گورنر آنندی بین پٹیل کو ایک خط لکھ کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے مطالبہ کیا ہے۔
View more