Mon, 30 May 2016 16:59:20
عراقی افواج اور نیم فوجی دستے تین اطراف سے فلوجہ شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ ملکی افواج کی جانب سے فلوجہ کو اسلامک اسٹیٹ سے آزاد کرانے کے لیے شروع کی جانے والی کارروائی کا نیا مرحلہ ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 16:53:55
شامی اپوزیشن کے اعلیٰ ترین مذاکرات کار محمد علوش اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ان کے بقول جنیوا امن مذاکرات کا تعطل کا شکار سلسلہ نہ تو ملک میں قیام امن ممکن بنا سکا ہے
View more
Mon, 30 May 2016 16:37:58
معلوم نہیں انسانوں کو یہ و ہم کیوں ہو جا تا ہے کہ ان کے بغیر اس دنیا کا کاروبار بطریق احسن چل ہی نہیں سکتا ۔اس دنیا مین ازل سے ابدتک کا سب سے اچھا حکمراں حضرت عمر فاروقؓ تھے جس کادور حکومت مسلمان ہی نہیں غیر مسلم بھی دیکھنے کے متمنی ہیں
View more
Mon, 30 May 2016 12:59:51
فلسطین میں کل ہفتے کے روز سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوا جن میں 78ہزار 523طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:55:44
مہینوں بھوکا پیاسا رہ کر بھی زندہ رہنا ہمت اور حوصلے کی بات ہے۔ فلسطینی قوم ایسے عظیم سپوتوں اور جری ہیروز سے کے حوالے سے ایک ذرخیز قوم ہے جس نے محمد اسامہ القیق جیسے بہادر اور جواں مرد جوانوں کو جنم دیا۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:44:00
ماہ صیام کی آمد سے قبل سعودی عرب کی تمام مساجد کے آئمہ کرام کی تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے آئمہ مساجد اور منتظمین کو رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کی بنیاد پر مساجد کی صفائی اور حفاظت کی تاکید کی گئی ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:18:10
ایران کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی درخواست پر بغداد پہنچ چکے ہیں جہاں فلوجہ میں دولت اسلامی داعش کے جاری آپریشن میں فوج اور شیعہ ملیشیا حشد الشبعی کی عسکری رہ نمائی کر رہے ہیں
View more
Mon, 30 May 2016 12:12:21
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں رہ نماکم جونگ اُن کی ایک خالہ 1998میں ملک سے فرار ہوجانے کے بعد سے امریکا کے شہر نیویارک میں سکونت پذیر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy