Thu, 02 Jun 2016 18:06:38
جرمن پارلیمان میں آرمینیا سے متعلق اُس متنازعہ علامتی قرارداد پر رائے شماری ہونے والی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 1915ء میں سلطنتِ عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی مسیحی باشندوں کا قتلِ عام درحقیقت نسل کُشی تھی۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 18:02:16
ایک ممتاز جرمن ماہر آثار قدیمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شامی حکومتی فورسز تاریخی شہر پالمیرا میں نوادرات کی لوٹ مار کا کام ویسے ہی کر رہی ہیں، جیسے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجو کر رہے تھے۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 17:54:33
جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہا ہے کہ مہاجرین کی ملک بدری کے لیے مزید پولیس اہلکاروں کی مدد لی جائے گی۔ برلن حکومت کے مطابق رواں برس کے دوران ستائیس ہزار مہاجرین اور تارکین وطن کو جرمنی سے نکال دیا جائے گا
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:42:29
امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ فرانس میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے یورو 2016فٹ بال چمپیئن شپ کو شدت پسندوں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ہے۔امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق گرمیوں میں بڑے پیمانے پر سیاح یورپ کا رخ کرتے ہیں
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:38:53
ہندوستانی ٹیم کی ساکھ بچانے کیلئے کل یہاں 2019اے ایف سی ایشیا کپ فٹ بال کوالیفائر کے پلے آف میچ میں لاؤس سے بھڑے گی جس کا ابتدائی دور میں مہم مایوس کن انداز میں اختتام ہوا تھا۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:33:53
سابق چمپئن ہندوستان کو اگلے سال ہونے والی آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں دوسری ترجیح ملی ہے اور وہ اپنے ابتدائی میچ میں روایتی حریف پاکستان سے کھیلے گا۔انگلینڈ میں ہونے والی اس مقابلے میں دونوں ٹیموں کو آج ایک ہی گروپ میں رکھا گیا۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:29:53
بی جے پی صدر امت شاہ کی ٹیم میں جگہ حاصل کرنے کی امید لگائے پارٹی لیڈران کو اور انتظار کرنا پڑے گا۔شاہ نے اپنی ٹیم میں ردوبدل کی کاروائی الہ آباد میں ہونے جا رہی بی جے پی قومی عاملہ کی میٹنگ تک ٹال دی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:26:21
بھارتی جنتا پارٹی کے شمال ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے بساہڑا(دادری)سانحہ کو لے کر فارنسک رپورٹ میں ’’بیف‘‘کی تصدیق کو لے کر آج کہا کہ اس سانحہ کا سچ اور جھوٹ اب سامنے آ گیا ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:20:38
کرناٹک کی 4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لئے 11جون کو ہونے والے دو سالہ انتخابات کی خاطر ایک آزاد امیدوار کی طرف سے دائر کاغذات نامزدگی کو جانچ کے بعد آج مسترد کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy