Sun, 05 Jun 2016 11:12:20
عدالت اسلامی قانون میں تبدیلی نہیں کرسکتی،دوسرے مذاہب پرقیاس غلط ،آرایس ایس سے ہوشیاررہنے کی ضرورت:مولانامحمدولی رحمانی
View more
Sat, 04 Jun 2016 21:12:12
گزشتہ دنوں تصادم کا مرکز بنے متھرا کے جواہرباغ پرقبضہ جمانے والوں نے ’’عدالتیں اور جیل بیرک ‘‘بنا کر انتظامیہ کااپناایک الگ نظام قائم کرلیاتھا۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 21:07:40
مہاراشٹر کے مشکلوں میں گھرے آمدنی وزیر ایکناتھ کھڑسے نے آج کہا کہ انہوں نے بی جے پی میں اخلاقی اقدار کوقائم رکھنے کے لئے عہدے سے استعفیٰ دیا اور پارٹی ان کے خلاف لگائے گئے ’’بے بنیاد‘‘الزامات کو لے کر ان کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 21:01:42
زمین سودے میں گڑبڑیوں سمیت بدعنوانی کے کئی الزامات کو لے کر سوالات کے گھیرے میں آئے مہاراشٹر کی آمدنی کے وزیرایکناتھ کھڑسے نے آج استعفیٰ دے دیاجونریندرمودی اورامت شاہ کی جوڑی کی بدعنوانی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کاعہدلے کربی جے پی کے کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی کو لگا پہلا دھچکا ہے
View more
Sat, 04 Jun 2016 20:53:26
افغانستان کے مختصر دورے پر آئے وزیر اعظم نریندر مودی کو آج یہاں ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز’’امیر امان اللہ خان ایوارڈ‘‘سے نوازا گیا۔افغان بھارت ڈیم کے افتتاح کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مودی کواس اعزازسے نوازا۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 20:41:24
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج مرکزکی نریندر مودی اورریاست کی اکھلیش یادوحکومت پرشدیدحملہ بولتے ہوئے انہیں ہرمحاذپرناکام قراردیااورسال 2017میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کو سب سے آگے بتاتے ہوئے کہاکہ سماج وادی پارٹی اور بی جے پی تو دوسرے اور تیسرے مقام کیلئے لڑیں۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 20:34:14
نہتے فلسطینی شہریوں کو ہراساں کرنے اور ان پر ظلم وبربریت کا بازار گرم رکھنے کے لیے ویسے تو غاصب صہیونیوں اور درندہ صفت فوجیوں کے پاس ان گنت حربے ہیں اور انہیں بیان کرنے کے لیے ایک ضخیم کتاب درکار ہو گی
View more
Sat, 04 Jun 2016 18:04:57
فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر نظر رکھنے والے ایک ادارے المیزان مرکز برائے حقوق اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں پچھلے ماہ مئی کے دوران اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن اوراس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 17:59:23
عراق میں شدت پسند گروپ داعش کے زیر قبضہ فلوجہ شہر کی آزادی کے لیے شروع کیے گئے عراقی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy