Tue, 07 Jun 2016 18:30:30
اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے پر قبضے کے 49برس مکمل ہونے پر فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے،
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:25:25
اسرائیلی حکومت پوری ڈھٹائی اور تواتر کے ساتھ مقبوضہ فلسطینی شہروں میں یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ امداد کے تحت تعمیر کیے گئے فلسطینیوں کے عارضی مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:17:39
انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران گذشتہ پانچ برس میں دمشق کے قریب السیدہ زینب کالونی میں واقع قبر الست نامی مہاجر کیمپ میں کم سے کم 118فلسطینی پناہ گزین شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:12:49
اسرائیل کی جیلوں میں قید 7ہزار فلسطینیوں میں 1700اسیران کئی جان لیوا امراض کا شکار ہیں۔ مگر اس پر مزید ستم یہ کہ ڈیڑھ ہزار سے زاید مریض فلسطینی جیل انتظامیہ کی کھلی غفلت کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:06:11
یورو کپ فٹ بال مقابلوں کے موقع پر فرانس میں سخت ترین سکیورٹی اقدامات کے باوجود آسان اہداف پر دہشت گردانہ حملوں کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:02:24
عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب میں فیلق القدس (بریگیڈ)کے کمانڈر قاسم سلیمانی ان کی حکومت کے لیے بطور عسکری مشیر کام کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:51:52
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنی مقرب ڈاکٹر ھدیہ خلف عباس کو نو منتخب پارلیمنٹ کی اسپیکر جب کہ ایک ٹی وی پروڈیوسر نجدہ انزور کو ڈپٹی اسپیکر مقرر کیا گیا ہے
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:48:27
یمن میں فوجی آپریشن میں مصروف عرب اتحادی افواج نے اعلان کیا ہے کہ باغی ملیشیاؤں کی جانب سے بھرتی کیے گئے 52بچوں کو صلیب احمر تنظیم کی نگرانی میں یمنی حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy