Sat, 20 Aug 2016 17:53:17
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج ریو اولمپکس کھیلوں کے کانسہ تمغہ فاتح پہلوان ساکشی ملک کو ایک کروڑ کی انعامی رقم دئے جانے کا اعلان کیا
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:48:52
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سجنے والا کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ ریو اولمپکس اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہاہے۔جہاں دنیا کے 200ممالک کے تقریبا 11000کھلاڑی کھیلوں کے مقابلے میں شریک ہوئے اور اب ان میں سے کوئی اولمپک فاتح اور کوئی اپنی ہار کے ساتھ واپس وطن لوٹے گا
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:20:34
بی جے پی کے فائر برانڈلیڈر اور گورکھپور سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ پاک مقبوضہ کشمیر بہت جلد ہندوستان کا حصہ بنے گا اور ہندوستان کو ایک مشن بنا کر بلوچستان کے حقوق کی کھل کر حمایت کرنی چاہیے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:17:13
مدھیہ پردیش کے مغربی حصے میں اگلے 24سے 48گھنٹوں میں موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش کے لیے 20؍اگست تک کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:13:59
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس این سنتوش ہیگڑے نے بنگلور میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نگرانی میں ہوئے ایک پروگرام کے دوران مبینہ ہندوستان مخالف نعرے لگائے جانے کی وجہ سے تنظیم کے خلاف غداری کا الزام لگائے جانے کو درست ٹھہرایا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:12:20
کشمیر میں جاری بدامنی کے درمیان فوج نے آج امن کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ہر کسی کو واپس لوٹنے اور ساتھ بیٹھ کرموجودہ حالات کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:10:15
کانگریس نے آج کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھانے پر فیصلہ کرنا حکومت پرانحصار کرتا ہے۔
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:05:54
شری شری روی شنکرکے ادارے آرٹ آف لیونگ نے نیشنل گرین ٹریبونل پینل کی رپورٹ کوغیر سائنسی اوربے معنیٰ قراردیاہے جس میں یہ کہاگیاکہ آرٹ آف لیونگ کی طرف سے منعقد تین روزہ عالمی ثقافتی میلہ سے جمناندی کی سطح اورساحلی علاقے کو کافی نقصان پہنچا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:03:23
اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ اسلام کو حفاظتی ڈھال بنا کر دہشت گردی کا شیطانی کھیل کھیلنے والے لوگ اسلام اور انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور ان شیطانی طاقتوں کا خاتمہ ہی انسانیت کا سب سے بڑا عزم ہونا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy