Sun, 24 Apr 2016 16:47:09
بی جے پی نے خود پرعدم برداشت ہونے اور فرقہ وارانہ بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے کانگریس اور بائیں بازو کے الزامات کوغلط فہمی پیدا کرنے والا بتاتے ہوئے کہا کہ لوگ اس پر یقین نہیں کرتے اور وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقی کے پیغام کے بارے میں واضح ہیں۔بی جے پی کے سینئر لیڈر اور اس کے قومی ترجمان ایم جے اکبر نے آج یہاں بتایاکہ جب اپوزیشن کے پاس کہنے کیلئے کچھ نہ ہو تو الجھن کا ماحول بنانا ہی واحد ا
View more
Sun, 24 Apr 2016 16:43:49
پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ کیس میں قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔این آئی اے کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو چار پاکستانی دہشت گردوں کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے، جن میں مسعوداظہراوران کے بھائی رؤف کا نام بھی شامل ہے۔موہالی میں واقع این آئی اے کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو حملے کے ملزم چار پاکستانی مسعود اظہر، اس کے بھائی رؤف، کاشف جان اور شاہد لطیف کے خلاف گرفتار وارن
View more
Sun, 17 Apr 2016 00:12:12
ہران،16؍اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)یورپی کمیشن کا ایک سات رکنی وفد خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگیرینی کی قیادت میں ایران کے دورے پر روانہ ہونے والا ہے۔ اس دورے میں یہ جائزہ لیا جائے گا کہ آئندہ کن شعبوں میں ایران اور برسلز قریبی تعاون کر سکتے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگیرینی اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے موقع پرآئندہ وِیک اَینڈ پر
View more
Sat, 16 Apr 2016 23:52:18
وطن عزیز نے جب آزادی کی دہلیز پر قدم رکھا تب عوام کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ ملک کے مختلف ریاستوں، شہروں و علاقوں سے متعدد تنظیمیں دہشت گردی کی راہ اختیار کر رہی ہیں جو مستقبل میں سالمیت اور یکجہتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے آزادی کے بعد سے لیکر تادم تحریر ملک کی سیاست نے اگر فسادات کی فصل کو مسلمانوں کے خون سے سینچ کر ہرا بھرا کیا ہے تو دائیں اوربائیں بازو کی جماعتوں نے دہشت گردی کو فروغ دے کر قانو
View more
Sat, 16 Apr 2016 23:42:10
اناؤ16اپریل(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کی حالت جوتی کی طرح ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کو لے کرعدالت کو دخل دینا چاہئے۔متنازعہ بیانات کے لئے مشہور ساکشی مہاراج نے اپنے پارلیمانی حلقہ اناؤ میں یہ بیان دیاہے۔انہوں نے کہا کہ مساجد میں خواتین کے لیے نماز پڑھنے کا حق دیا جانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy