Sat, 18 Jun 2016 10:53:19
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پینٹاگان میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سے ملاقات کی ہے اور ان سے سکیورٹی سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:48:31
یمنی وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے باور کرایا ہے کہ صنعاء اور دیگر صوبوں کو باغیوں سے آزاد کرائے جانے تک حکومت عدن میں ہی رہے گی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:43:34
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عرب اتحاد کی جانب سے جنگ کے خاتمے کا اعلان کیے جانے تک یمن میں سعودی عرب کے ساتھ امارات کا کردار جاری و ساری ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:28:55
جرمنی میں مبینہ طور پر ایک جِن کے قبضے میں آئی ہوئی عورت کو آزاد کرانے کے لیے اسے مار مار کر ہلاک کر دینے کے الزام میں پانچ جنوبی کوریائی باشندوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:23:17
امریکی جزیرے گوام کے آرچ بشپ پر ایک شخص نے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ 40 برسوں میں یہ چوتھا شخص ہے، جس نے اس آرچ بشپ پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:20:40
کینسر پر تحقیق کے ایک بین الاقوامی ادارے آئی اے آر سی کا کہنا ہے کہ بہت گرم مشروبات اور چائیکے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:16:50
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے امید ظاہر کی ہے کہ جب سلوواکیہ رواں برس ششماہی بنیادوں پر یورپی یونین کے صدر ملک کی ذمہ داریاں سنبھالے گا تو وہ مہاجرین کے بحران کے حل کے لیے ایماندارانہ ثالثی کرے گا
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:09:07
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے ایک جائزے کے مطابق افغانستان میں سرگرم طالبان ملکی سکیورٹی فورسز کی صفوں میں اندر تک رسائی کے لیے خوبصورت بچوں کو جنسی غلاموں کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور مؤثر حملے کر پا رہے ہیں
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:00:50
جرمن وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بدری کے خطرے سے دوچار مہاجرین کو ان دنوں ڈاکٹرز کافی زیادہ ایسے سرٹیفیکیٹ جاری کر رہے ہیں جن میں لکھا ہے کہ متعلقہ پناہ گزین بیماری کے سبب سفر نہیں کر سکتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy