Tue, 28 Jun 2016 12:27:07
بیجنگ، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ پیچیدہ سرحدی تنازعہ اور کچھ ابھرتے ہوئے نئے مسائل دو طرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے ایک اہم چیلنج پیدا کرتے ہیں۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:23:44
نئی دہلی27جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)مرکزی وزیر اوما بھارتی کو آج آل انڈیا انسٹیٹیوٹ(ایمس)سے چھٹی دے دی گئیَسینے میں درد کی وجہ سے تین دن پہلے انہیں وہاں داخل کرایا گیا تھا۔وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ مرکزی آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگاکے ا مورکی وزیر اوما بھارتی کو ایمس سے چھٹی دے دی گئی۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:21:30
بارہ بنکی، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے اترپردیش کی اکھلیش یادو حکومت پر مرکز کے مختلف فلاحی منصوبوں کو عوام تک نہ پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس صوبے کی ترقی کے لیے ریاست کی موجودہ ایس پی حکومت کو اکھاڑ کر بی جے پی کی حکومت بنانی ہوگی۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:14:40
چندی گڑھ27جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)حکمراں شرومنی اکالی دل اور بی جے پی اور آپ نے آشاکماری کو کانگریس میں پنجاب کا انچارج بنانے کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے پاس صاف شبیہ کے لیڈروں کا سخت فقدان ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:11:05
نئی دہلی27جون(آئی این ایس انڈیا)قومی دارالحکومت میں ڈینگوکے کم از کم28معاملے درج ہوئے ہیں جن میں سے15معاملے جون ماہ کے ہیں۔آج جاری ایک بلدیاتی رپورٹ میں کہاگیاکہ مئی میں ڈینگو کے چھ کیسز درج ہوئے تھے جبکہ 25جون تک15کیسزسامنے آئے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:08:01
نئی دہلی27؍جون (ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دہلی کی کیجریوال حکومت کی طرف سے عام آدمی پارٹی کے 21ممبران اسمبلی کی پارلیمانی سکریٹری کے طور پر ہوئی تقرری کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے آپ ممبران اسمبلی کو 14؍جولائی کو سماعت کے لیے طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:04:17
نئی دہلی؛ وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈین ریزرو بینک کے گورنر رگھو رام راجن اور وزارت خزانہ کے کچھ سینئر افسران پر اپنی پارٹی کے ایم پی سبرامنیم سوامی کی جانب سے کی گئی تنقید کو آج مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان غیر مناسب ہیں۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:59:11
نئی دہلی، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جینت سنہا نے آج کہا کہ ہندوستان بلیک منی کے معاملات میں بہت زوردار طریقے سے کام کر رہا ہے جن میں پنامہ دستاویز سمیت تمام علاقوں سے جڑے معاملے شامل ہیں اور اس سے کالے دھن کے اور ذرائع بھی بے نقاب ہوں گے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:55:12
نئی دہلی : اپنے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کوبہتر کرنے کی کئی پہل کر چکے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان کوہر وقت محتاط اور ہوشیار رہنا ہوگا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy