Sat, 23 Jul 2016 13:04:17
گجرات میں دلت نوجوانوں کی مارپیٹ کا معاملہ اب تھما بھی نہیں تھا کہ بہار کے مظفر پور سے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے. جس میں ایک دبنگ سربراہ نے دو دلت نوجوانوں کے ساتھ جم کر مار پیٹ کی پھر دلت نوجوان کے منہ میں گاؤں کے نوجوانوں سے پیشاب کروایا.
View more
Sat, 23 Jul 2016 11:07:14
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ شین وارن کے بعد سب سے بہترین لیگ سپنر ہیں۔30سالہ یاسر شاہ نے لارڈز ٹیسٹ میں مجموعی طورپر 141رنز کے عوض دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا اور اس میچ میں پاکستان نے 75رنز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 11:05:17
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن برمنگھم میں ہونے والا ٹیسٹ میچ مہمان خصوصی کی حیثیت سے دیکھنے کی دعوت دی ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 11:03:41
کوچ کے طور پر پہلی بار کسی سیریز میں اترے انل کمبلے نے جمعرات کو کہا کہ ان کا کپتان وراٹ کوہلی اور ٹیم کے دیگر ارکان کے ساتھ اچھا تال میل ہے اور وہ طویل ٹیسٹ سیشن کے لیے تیار ہیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 11:01:35
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کل یہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن ناٹ آؤٹ 143رنوں کی اننگ کے دوران کیریبائی سرزمین پر اپنی پہلی ہی اننگ میں سنچری لگانے والے پہلے ہندوستانی کپتان بن گئے ۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 10:57:37
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن نصف سنچری لگانے والے سلامی بلے باز شیکھر دھون نے اس کاکریڈٹ بڑے دل اور کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ انیل کبلے کی حمایت کو دیا۔د
View more
Sat, 23 Jul 2016 06:05:50
ملک کے نظام میں فرقہ واریت کو پھیلانے کیلئے آر ایس ایس کی طرف سے منظم کام کیا جارہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس منظم سازش کا شکار ملک کا معتبر ترین عدلیہ بھی ہوتا جارہا ہے۔ خاص طور پر پچھلے پندرہ دنوں میں عدلیہ کے چند فیصلوں سے عوام کے ذہنوں میں یہ شکوک وشبہات جنم لے چکے ہیں کہ کہیں عدلیہ بھی سنگھ پریوار کے زیر اثر تو نہیں؟
View more
Sat, 23 Jul 2016 05:26:40
ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے آج بتایاکہ اگلے ماہ سے بی بی ایم پی حدود میں راشن کی فراہمی کیلئے کوپن نظام رائج کیا جائے گا۔ جس کے بعد تین ماہ کے عرصہ میں راشن کی فراہمی کوپن کے ذریعہ ہی کی جائے گی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 05:15:39
جنتادل (ایس) سے معطل ہونے والے آٹھ اراکین اسمبلی کی رکنیت کالعدم قرار دینے سے متعلق کل اسپیکر کے ذریعہ معاملے کی سماعت ہوگی۔ جے ڈی ایس رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان اور دیگر سات اراکین اسمبلی کو اس معاملے کا فریق بنایا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy