Thu, 14 Jul 2016 10:04:43
حزب اختلاف کی نکتہ چینی کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے ان حالات کی عدالتی جانچ کے آج احکام جاری کئے، جن کے نتیجہ میں منگلورو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایم کے گنپتی نے خودکشی کی۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 09:58:02
وزیراعلیٰ سدارامیا نے منگلورو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایم کے گنپتی کی خودکشی کے سلسلہ میں بنگلورو کی ترقی کے وزیر کے جے جارج کی برطرفی کو مسترد کرتے ہوئے اس معاملہ کو سی بی آئی منتقل کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:38:03
دسمبر 2014ء میں پشاور کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:27:51
ورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹُسک نے امید ظاہر کی ہے کہ دی ہیگ کی ثالثی عدالت کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے سنائے جانے والے فیصلے سے اس سمندری علاقے میں طویل عرصے موجود تنازعات کے حل میں مدد ملے گی۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:20:31
اٹلی میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں دو ریل گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے ایک حادثے میں 23افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:17:18
چین کے ایک سینیئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ چین جنوبی بحیرۂ چین جس پر وہ دعویٰ کرتا ہے کی حدود میں فضائی دفاعی علاقہ قائم کرنے کا حق رکھتا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:14:15
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مصر کے سکیورٹی اداروں کی جانب سے گذشتہ سالوں کے دوران اختلاف رائے سے نمٹنے کے لیے سینکڑوں افراد کو غائب کیا ہے اور ان پر تشدد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy