Tue, 19 Jul 2016 16:15:44
فلسطین کے نیشنل پریس کلب نے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 21 فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے لیے عالمی گیر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 16:10:05
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد شروع کیے جانے والے حکومتی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں سابق ایئر فورس کے چیف سمیت تقریبا دو درجن فوجی جرنیلوں کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 16:08:19
اسرائیلی فوج نے جیل میں قید فلسطینی شہری کی نبیل یوسف مسالمہ کی اہلیہ کو جزیرہ نقب کی جیل میں قید شوہرسے ملاقات کے دوران حراست میں لے لیا۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 16:04:42
ترکی میں حال ہی میں فوج کے ایک مں حرف ٹولے کی جانب سے منتخب صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے بعد فلسطینی عوام کی جانب سے ترک حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:57:47
ترک فضائیہ کے سابق کمانڈر جنرل آکن اوزترک نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ جمعے کے روز ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے سرغنہ تھے۔ترکی کے سرکاری خبررساں ادارے انادولو کے مطابق جنرل آکن اوزترک اور 26دوسرے اعلیٰ فوجی حکام پر بغاوت کا الزام عائد کیا گیا ہے.
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:55:23
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین کلیولینڈ میں جاری پارٹی کے سالانہ کنونشن کے دوران ٹرمپ کی نامزدگی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:52:36
امریکہ میں جاری ہونے والی تازہ دستاویزات سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ امریکی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنے والے عمر متین نے دورانِ ملازمت مسلمان ہونے کی وجہ سے طنز کا نشانہ بنائے جانے کی شکایت کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy