Mon, 15 Aug 2016 12:34:12
امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک مسجد کے پیش امام اور ان کے ایک ساتھی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کو بعد از دوپہر کوئنز کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب یہ دو افراد ایک پارک کے قریب سے پیدل جا رہے تھے۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 12:30:26
مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور ایک ستائس سالہ سوئس شہری ہے جس نے ٹرین کے ڈبے میں ایک آتش گیر مادہ گرانے کے بعد اسے آگ لگا دی۔سوئٹزرلینڈ میں ریل گاڑی پر سوار شخص نے ٹرین کے ایک ڈبے میں آگ لگانے کے بعد مسافروں پر چاقو سے حملہ کر کے چھ افراد کو زخمی کر دیا۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 12:27:06
امریکہ کی جنوبی ریاست لوزیانہ میں موسلہ دھار بارشوں کے بعد ہفتے کے روز گورنر، جان بیل ایڈورڈس نے ہنگامی صورت حال کا اعلان کر دیا ہے۔شدید سیلاب کے باعث جنوب مشرقی لوزیانہ میں، جس میں نیو اورلینز بھی شامل ہے، سنگین صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 12:22:53
ایک اعلیٰ پاکستانی عہدے دار نے افغان امن مذاکرات کی بحالی کے بارے میں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تاہم، ایسے کوئی آثار نظر نہیں آتے کہ افغانستان اِس عمل میں دوبارہ شریک ہونے پر تیار ہے۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 12:14:54
ویسٹ انڈیز کے خلاف موجودہ ٹیسٹ سیریز میں ناقابل تسخیر سبقت بنانے والے ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ اب ان کی ٹیم 18اگست سے شروع ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں اور مثبت سوچ کے ساتھ اترے گی۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 12:11:24
انڈیا اے کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹ سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جب چار ممالک کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم 55رنز کے شرمناک اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 12:01:13
ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 237رنز سے شکست کا ٹھیکرا بلے بازوں پر پھوڑتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کپتان جاسن ہولڈر نے کہا کہ ٹاپ آرڈرکو زیادہ ذمہ داری کے ساتھ کھیلنا چاہیے تھا۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 11:59:07
بی سی سی آئی نے ویسٹ انڈیزسے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔گروس ایلیٹ میں کھیلے گئے تیسرے ٹسٹ کے بعدہندوستان نے سیریز میں 2-0کی برتری لے لی ہے۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 11:55:06
ایرانی پارلیمنٹ میں سخت گیر بلاک سے تعلق رکھنے والے رکن محمد رضا باہنر کا کہنا ہے کہ نظام کے ہر مخالف کو موت کی سزا کی توقع رکھنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نظام کے اندر ایرانی انقلاب کے دشمن موجود ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy