Wed, 24 Aug 2016 15:29:48
سعودی سکیورٹی حکام نے منگل کی شام قطیف کے گاؤں ام الحمام کی ایک مسجد پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور مارا گیا۔چینل نے مزید بتایا کہ سکیورٹی فورسز ابھی تک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں جب کہ جائے مقام کو گھیرے میں لے لیا گیا۔توقع ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کارروائی کے حوالے سے بیان جاری کیا جائے گا۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 15:26:05
راق میں پاپولر موبیلائزیشن ملیشیاؤں کی جانب سے سعودی سفیر ثامر السبہان کو ہلاک کرنے کے منصوبے کے انکشاف نے یہ واضح کردیا ہے کہ یہ فرقہ وارانہ ملیشیائیں کس گہری حد تک تہران کی پیروکار ہیں۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 15:22:54
ایرانی پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ روس اب بھی شام میں کارروائیوں کے لیے ملک کے جنوبی شہر ہمدان میں قائم ایک فوجی اڈے کو استعمال کررہا ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:58:54
آج رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی کے رہائش گاہ پر بھارتیہ جنتاپارٹی کے 70سے زائد کارکنوں نے مقامی بی جے پی لیڈروں کے خود مختیاری سے بیزار ہوکر بی جے پی کے لیڈر منجوناتھ کے قیادت میں بی جے پی پارٹی کو چھوڑ کر جنتادل(ایس)پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:54:40
عراق میں سرگرم شیعہ ملیشیا ابو الفضل العباس کے سربراہ اوس الخفاجی نے تسلیم کیا ہے کہ ہے بغداد میں متعین سعودی عرب کے سفیر ثامر السبھان پر قاتلانہ حملے کی سازش میں الحشد الشعبی شامل ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:54:13
ذات پات اور طبقات کی بنیاد پرجو سماجی،ثقافتی اورمعاشی سروے کیا گیا تھا، اس کی رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹکا میں مسلمانوں کی آبادی دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پسماندہ ذات (شیڈول کاسٹ) اول نمبر پر ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:51:58
ایران میں پاسداران انقلاب کے مقرب ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس اور ٹیلی گرام، وٹس ایپ اور انسٹا گرام جیسی اپیلی کیشن استعمال کرنے والے 450سماجی کارکن حراست میں لیے ہیں یا انہیں سیکیورٹی مراکز میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:39:49
کار کی مرمت کے مسئلے کو لے کر گیریج کے مالک اور کار مالک کے درمیان شروع ہونے والی تو تو میں میں تھوڑی دیر میں گینگ وار میں تبدیل ہوگئی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:31:26
بیلتھنگڈی تعلقہ کی رہنے والی پرشانتی (23 سال) نامی خاتون کو چیف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ پرشانتی پر الزام ہے اس نے سن 2014 میں اپنے شوہرہریش نائک (44 سال) کو نائیلون کی رسی سے گلا گھونٹ کر ہلاک کیا تھا۔عدالت میں الزام ثابت ہونے کے بعدجج نے پرشانتی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy