Thu, 22 Sep 2016 16:47:11
یونان میں پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ حکام نے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ مذکورہ تنیوں فوجیُ ان 8 فوجیوں میں شامل تھے جو 15؍جولائی کو ترکی میں انقلاب کی کوشش کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 16:45:13
وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر تنازعہ کو حل کیے بغیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا ہے۔وہ بدھ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 16:42:40
سعودی عرب نے مہاجرین کے لیے مزید ساڑھے سات کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔یہ امدادی رقم بین الاقوامی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 16:41:13
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد عبید بن دغر کی سربراہی میں یمنی حکومت نے ریاض سے یمن کے شہر عدن کے لیے حتمی واپسی کر لی ہے۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:19:31
آج چنتامنی تعلقہ کولگنہلی کے پاس موجود جین پبلیک اسکول کے لائسنس کو رد کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے اے بی وی پی تنظیم کے کارکنوں کے علاوہ مختلف کالجس کے طلباء نے شہر کے ٹروالرس بنگلہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی تعلق دفتر پہنچ کردفتر کا گھیراؤ کرکہ جین اسکول انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:13:27
حکومت کی جانب سے غریبوں کی بھلائی کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو مستحق لوگوں کے دہلیز تک پہنچانا عوامی نمائندے اور افسران کا فرض ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:09:59
صدر پرنب مکھرجی نے جمہوریہ مالی کے قومی دن پر وہاں کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے عوام کے رشتے آنے والے برسوں میں اور مضبوط ہوں گے۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:08:20
پولیس نے قتل کے ایک معاملے کی گتھی دو دن کے اندر حل کرنے کا آج دعوی کیا اور بڈگام ضلع میں متوفی کی بیوی اور اس کے عاشق کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy