Sun, 02 Jul 2017 12:49:14
ریاست جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں گذشتہ روز ہوئے نام نہاد گو رکھشکوں کے غنڈوں کے ہاتھوں ایک تاجر کے قتل کے بعد علاقہ کے مسلمانوں بالخصوص مسلم خواتین کے اندر غصے کی لہر پائی جارہی ہے اور انہوں نے انتباہ دیا ہے کہ وہ ایسے غنڈوں کے خلاف اب ہتھیار اُٹھائیں گے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:37:18
چین کے صدر شی جنپنگ نے ہانگ کانگ کی نئی راہنما کاری لام سے ان کے منصب کا حلف لیا اور یہ تقریب برطانیہ کی طرف سے اس شہر کو 1997ء میں چین کے حوالے کرنے بیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:31:18
سی آئی اے کے جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ اُس کی رہائی میں اُس وقت کے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل پاشا، امریکہ میں پاکستانی سفیر حسین حقانی اور امریکی فارن ریلیشنز کمیٹی کے اُس وقت کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ جان کیری نے اہم کردار ادا کیا تھا
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:24:08
ہریانہ میں سونی پت ضلع کے ایک گاؤں میں ایک شخص نے مبینہ طور پر گولی مار کر دو افراد کو قتل کر دیا۔یہ تنازع کھیتوں میں پانی کی تقسیم کو لے کر شروع ہوا تھا جس میں باپ بیٹے کا قتل ہوگیا۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:20:11
مہاراشٹر کی ایک خاتون نے بدری ناتھ مندر کے سابق پجاری اور بدری ناتھ کیدارناتھ مندر کمیٹی کے سی ای او پر چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:14:46
مغربی مدناپور ضلع کے ایک کھیت میں تیز رفتار ایک بس کے گر جانے کی وجہ سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 31زخمی ہو گئے۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح قریب ساڑھے دس بجے رادھانگر کراسنگ پر ہوا۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:11:52
ممبئی میں ایک اسکول کے ایک استاد اور ڈائریکٹر سمیت تین اہلکاروں کو مقررہ ڈریس کوڈ پر عمل نہ کرنے پر سزا دینے کے لئے 25طالب علموں کے بال جبرا کاٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:08:28
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بنی بی جے پی حکومت 11جولائی کو اپنا پہلا بجٹ اسمبلی میں پیش کرے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:05:21
محکمہ انکم ٹیکس نے پین کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کی موجودہ آن لائن اور ایس ایم ایس سہولیات کے علاوہ ایسا کرنے کے لئے ٹیکس دہندگان کو ہاتھ سے فارم بھرنے کی سہولت بھی ہفتہ کو شروع کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy